06/07/2026
تیرے حاسدوں کو ملال ہے
یہ نصیر فن کا کمال ہے
تیرا قول تھا جو سند رہا
تیری بات تھی جو کھری رہی
----------
صاحب کمال کے اعتراف کے لیے خود انسان کا صاحب کمال ہونا ضروری ہے۔
فرمان حضور نصیر ملت رح