12/05/2026
اگر تمہاری زندگی خراب جا رہی ہے تو یہ سن لو | امام علیؑ
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: “الصبر مفتاح الفرج” “صبر کامیابی کی کنجی ہے۔”
جو انسان صبر کر لیتا ہے… آخر میں جیت اسی کی ہوتی ہے۔ ❤️
📖 غرر الحکم، حدیث 57