10/09/2026
اگر آپ اپنی زندگی محمد ﷺ کی ناموس کے لئیے وقف کر دیں ۔ اپنی تمام صلاحیتیں تمام اوقات تمام تر سانسیں رسول اللہ ﷺ کی نبوت کے تحفظ کے لیے لگا دیں اور پھر تصور کریں کہ روز حشر آپ جب اللہ کے دربار میں پہنچیں ۔🫠
تو آپ کے لئیے یہ کہا جائے!
*جو پہنچا حشر میں ثاقب فرشتے سبھی پکار اٹھے*
*وہ دیکھو محمد کے غلاموں کے غلاموں کا غلام آیا*
🌸👑♥️💯