Sana zubi

Sana zubi Sad Girl 🌿


I really don't care what you 🫵🫵 think about me🤞

07/06/2026

A little journey with family members ❤️❤️

07/06/2026

خود کو سستا نہ کرو، دنیا تمہیں اسی قیمت پر خریدے گی جو تم نے خود لگائی ہو۔ ゚

30/05/2026

اس نے بولا ہی نہیں عید مبارک بھی ہمیں
بخت والوں کو تو تصویر بھی بھیجی ہوگی

28/05/2026

ان کو بھی گوشت والی عید مبارک
جنہوں نے ہماری زندگی کا قیمہ بنا رکھا ہے..😪😩

28/05/2026

اُس کی باتوں میں بھی نشہ ہوگا
جو ترے بعد بولتا ہوگا

کون محفوظ ہے زبانوں سے؟
کہیں تیرا بھی ترجمہ ہوگا!

پہلی غلطی معاف ہوتی ہے
آپکو بھی یہی لگا ہوگا ♡

میں محبت تو کر رہا ہوں دوست
اور مرے ساتھ کیا برا ہوگا ♡
@

  ✨‎قام ته دې اختر مبارک شي۔تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔میرے عزیز بھائیو اور بہنو،  ملکی و...
27/05/2026



✨‎قام ته دې اختر مبارک شي۔

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

میرے عزیز بھائیو اور بہنو،
ملکی و عالمی غیر یقینی اور مایوس کن جنگی حالات، مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث آج ہر شخص کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہے۔

اس مقدس موقع پر ہمیں صرف جانوروں کی قربانی ہی نہیں، بلکہ اپنی انا، نفرتوں اور ذاتی دشمنیوں کو بھی قربان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں امن، خوشحالی، برداشت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہو سکے۔

اپنی خوشیوں میں اپنے اردگرد موجود غریبوں، لاچار افراد، یتیموں، بیواؤں اور معذور افراد کو ضرور شامل کریں، کیونکہ عید کی اصل خوشی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے میں ہے۔

ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور تیز رفتاری سے مکمل گریز کریں۔ لمحاتی جذبات یا لاپرواہی کسی قیمتی جان کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے، اور خدانخواستہ یہ نقصان آپ کے اپنے خاندان تک بھی پہنچ سکتا ہے۔

اپنا، اپنے پیاروں اور اپنے ماحول کا خیال رکھیں۔

اس بابرکت موقع پر ملک و قوم کی یکجہتی، امن، خوشحالی اور دنیا بھر میں جاری جنگی کیفیت کے خاتمے کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعائیں ضرور کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو امن، محبت، خوشحالی اور انسانیت سے بھرپور معاشرہ عطا فرمائے۔ آمین۔

“اس گھٹن بھرے زمانے میںوہ تمہاری سانس تک سونگھتے ہیںکہیں تم نے ‘میں تم سے محبت کرتا ہوں’ تو نہیں کہہ دیا.               ...
26/05/2026

“اس گھٹن بھرے زمانے میں
وہ تمہاری سانس تک سونگھتے ہیں
کہیں تم نے ‘میں تم سے محبت کرتا ہوں’ تو نہیں کہہ دیا.

゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ ゚ ゚ ゚viralfollowersシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシ

چلو میرے جیسی تو 36 مل جائیں گی آپکو !!آپ جیسوں کا تو پھر ____ اتوار بازار لگتا ہوگا 😅😏😎🔪🙂منہ نہ متھا ،جن پھاڑوں لتھا ، ...
19/05/2026

چلو میرے جیسی تو 36 مل جائیں گی آپکو !!
آپ جیسوں کا تو پھر ____ اتوار بازار لگتا ہوگا 😅😏😎🔪🙂
منہ نہ متھا ،جن پھاڑوں لتھا ، 🫤

゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralfollowersシ゚ ゚ ゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana zubi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sana zubi:

Share

Category