07/12/2021
یہ بھائی نیپا چورنگی گلشن اقبال کراچی
میں بیہوشی کے حالات میں پڑا مِلا ہیں
اس کے جیب سے مانسہرہ جانے کا آج کا یعنی 6 دسمبر کا ٹکٹ ملا ہیں
جو دوست احباب کو اس بھائی کے بارے میں کچھ بھی معلومات ھو برائے مہربانی اسکے عزیز و اقارب کو مطلع کریں
رابطہ نمبر : 03462837769
CP