Muhammad Gulfam Hussani

Muhammad Gulfam Hussani Be good and shall always see good in everything and everyone and even in yourself.

عیادت کرنے کی فضیلتجمعہ مبارک ہو
17/04/2026

عیادت کرنے کی فضیلت
جمعہ مبارک ہو

*یا سید الشہداء شیاءاللہ یا فاعل الخیرات شیاءاللہ* *یا عما رسول اللہ شیاءاللہ* *رسول اللّه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے چ...
03/04/2026

*یا سید الشہداء شیاءاللہ یا فاعل الخیرات شیاءاللہ*
*یا عما رسول اللہ شیاءاللہ*
*رسول اللّه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے چچا جان سید الشہداء و گورنر مدینہ منورہ سیدنا حضرت امیر حمزہ عرس مبارک*

28/03/2026
🌟💝 *Eid Mubarak* 💝🌟
21/03/2026

🌟💝 *Eid Mubarak* 💝🌟

*الوداع الوداع ماہ رمضان 🌙*نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں آہ! عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں ہائے! غفلت میں تجھ کو گزارا الوداع ال...
20/03/2026

*الوداع الوداع ماہ رمضان 🌙*

نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں
آہ! عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں
ہائے! غفلت میں تجھ کو گزارا
الوداع الوداع ماہ رمضان

کچھ نہ حسن عمل کرسکا ہوں
نذر چند اشک میں کررہا ہوں
بس یہی ہے مرا کل اثاثہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

ہائے عطار، بدکار کاہل
رہ گیا یہ عبادت سے غافل
اس سے خوش ہو کے ہونا روانہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

واسطہ تجھ کو میٹھے نبی کا
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روز محشر ہمیں بخشوانا
الوداع الوداع ماہ رمضان

*26 رمضان المبارک یوم ولادت**شیخ طریقت امیر اہلسنت**مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ۔*
16/03/2026

*26 رمضان المبارک یوم ولادت*
*شیخ طریقت امیر اہلسنت*
*مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ۔*

جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ
13/03/2026

جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ

مولا علی مشکل کشا کی شان21 رمضان یوم شہادت حضرت مولیٰ علی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم
10/03/2026

مولا علی مشکل کشا کی شان
21 رمضان یوم شہادت حضرت مولیٰ علی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم

رمضان کریم کی ضروری معلومات21 رمضان 1447ھ11  مارچ 2026 بدھ
10/03/2026

رمضان کریم کی ضروری معلومات
21 رمضان 1447ھ
11 مارچ 2026 بدھ

رمضان کریم کی ضروری معلومات 16 رمضان 1447ھ 6 مارچ 2026 جمعہ
05/03/2026

رمضان کریم کی ضروری معلومات
16 رمضان 1447ھ
6 مارچ 2026 جمعہ

روزہ رکھو صحتیاب ہوجاؤ گے۔آپ سب کو رمضان کا تیسرا جمعہ مبارک ہو۔
05/03/2026

روزہ رکھو صحتیاب ہوجاؤ گے۔
آپ سب کو رمضان کا تیسرا جمعہ مبارک ہو۔

*شکر کو اپنی عادت بنا لیں*  🌹
05/03/2026

*شکر کو اپنی عادت بنا لیں* 🌹

Address

Islamabad

Telephone

+923410009650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Gulfam Hussani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Gulfam Hussani:

Share