Zaid Sultan Nomad

Zaid Sultan Nomad Exploring my beautiful homeland Pakistan. Lets join this journey of exploration.

Charm of Islo ❤️       ゚
07/12/2024

Charm of Islo ❤️

سکون والی جگہ ❤️ ゚
27/11/2024

سکون والی جگہ ❤️

اسلام آباد میں موجود فاطمہ جناح پارک جسکو ایف نائن پارک کہا جاتا ھے ۔ یہ ایک پورے سیکٹر پر پھیلا ہوا گرین بیلٹ ھے جو کہ ...
25/11/2024

اسلام آباد میں موجود فاطمہ جناح پارک جسکو ایف نائن پارک کہا جاتا ھے ۔ یہ ایک پورے سیکٹر پر پھیلا ہوا گرین بیلٹ ھے جو کہ کیپیٹل کے حسن کو ایک مزید چاند لگا دیتا ھے ۔ صبح سویرے اور شام کے بعد اس کے واکنگ ٹریکس ایک عجیب سا سماں پیش کررہے ہوتے ہیں۔
آپ کو ایف نائن پارک کی سب سے پرسکون جگہ کونسی لگتی ھے؟
゚ My Home Islamabad

یہ پیج صرف نیچر سے محبت کے لیے بنایا گیا ، ہم کیسے اپنی ٹورزم انڈسٹری کو پروموٹ کرسکتے ہیں ، قدرت کے قریب رہنا کیسے ہمار...
23/11/2024

یہ پیج صرف نیچر سے محبت کے لیے بنایا گیا ، ہم کیسے اپنی ٹورزم انڈسٹری کو پروموٹ کرسکتے ہیں ، قدرت کے قریب رہنا کیسے ہمارے دل و دماغ کو سرشار کرتا ھے بس یہی مقصد لیکر یہ پیج بنایا ھے انشاء اللہ کوشش ہوگی کہ مستقل مزاجی سے اس پر کام کیا جائے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaid Sultan Nomad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category