Kashmir Lens

Kashmir Lens Clicks of Nature

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارکیٹ میں کس طرح جعلی اور نمبر دو چارجر اصلی کہہ کر بیچے جا رہے ہیں۔ اگر آپ غور سے دیکھیں...
01/07/2026

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارکیٹ میں کس طرح جعلی اور نمبر دو چارجر اصلی کہہ کر بیچے جا رہے ہیں۔ اگر آپ غور سے دیکھیں تو اس چارجر پر "SAMSUNG" کے بجائے "SAMSANG" لکھا ہوا ہے، جو کہ واضح طور پر اس کے فیک ہونے کی نشانی ہے۔ ایسے سستے اور نقلی چارجر خریدنے سے پرہیز کریں کیونکہ یہ نہ صرف آپ کے موبائل کی بیٹری کو ہمیشہ کے لیے تباہ کر دیتے ہیں بلکہ موبائل کے گرم ہونے اور بلاسٹ ہونے کا خطرہ بھی بڑھا دیتے ہیں۔ چند پیسے بچانے کی خاطر اپنے مہنگے فون کی لائف اور اپنی سکیورٹی پر سمجھوتہ نہ کریں اور ہمیشہ مستند جگہ سے ہی اصلی چارجر خریدیں۔

14/02/2026

ملکہ الیزبتھ بہت غصے میں۔
نیکی کر کے پچھتانا پڑتا ہے۔

13/02/2026

خطرناک پالتو شیر کو نہلاتے ہوئے۔ شیر کو نہانا بہت پسند

13/02/2026

اب پائیں کیپوچینو کافی ایک بوتل میں۔

13/02/2026

پانی پر چلنے والی پہلی بائیک .

Address

Muzaffarabad
Islamabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category