17/10/2025
میڈم فائزہ کو اسلام آباد فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن ویمن وِنگ کی جوائنٹ سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ہے۔
انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں سے تنظیم کی خدمت اور خواتین فوٹوگرافرز کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کریں گی۔
— طارق خان کورائی
انفارمیشن سیکرٹری، اسلام آباد فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن