IAmShaheen

IAmShaheen Student | Always in pursuit of knowledge 📚
Photographer | Videographer📸

ایلیٹ کلاس پر ایک اور مہربانی۔۔۔
24/07/2026

ایلیٹ کلاس پر ایک اور مہربانی۔۔۔

23/07/2026

مون سون کی پہلی بارش نے ترقی کے تمام دعوے بہا دیے!
دن رات عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے وزراء دعوے کرتے رہے کہ "پنجاب کو یورپ بنا دیا گیا ہے"، مگر پہلی ہی بارش نے حقیقت سب کے سامنے رکھ دی۔
اربوں روپے سے بننے والی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، جگہ جگہ کھڈے پڑ گئے، اور عوام ایک بار پھر عذاب بھگتنے پر مجبور ہو گئے۔
اگر ایک بارش ہی اربوں روپے کے منصوبوں کی حقیقت کھول دے تو سوال صرف سڑکوں کا نہیں، عوام کے ٹیکس کے ہر روپے کا ہے۔

⚠️ دریاؤں کے کنارے رہنے والے الرٹ رہیں!شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے۔ احتیاط کریں، غیر ضروری طور پر دریا کے قریب ...
23/07/2026

⚠️ دریاؤں کے کنارے رہنے والے الرٹ رہیں!

شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے۔ احتیاط کریں، غیر ضروری طور پر دریا کے قریب نہ جائیں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔

آپ کی ایک احتیاط، قیمتی جانیں بچا سکتی ہے۔

پٹرول مہنگا ہائے ہائے گیس مہنگی ہائے ہائے بجلی مہنگی ہائے ہائے روٹی مہنگی ہائے ہائے
22/07/2026

پٹرول مہنگا ہائے ہائے
گیس مہنگی ہائے ہائے
بجلی مہنگی ہائے ہائے
روٹی مہنگی ہائے ہائے

پبلک سروس میسج
22/07/2026

پبلک سروس میسج

جبکہ پہلا لندن میں ہے
21/07/2026

جبکہ پہلا لندن میں ہے

اور ناظرین کشمیر میں الیکشن کمپئین میں عوام کو لولی پاپ یہ دیا جا رہا کہ "جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے وہاں کے حالات دیکھ...
21/07/2026

اور ناظرین کشمیر میں الیکشن کمپئین میں عوام کو لولی پاپ یہ دیا جا رہا کہ
"جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے وہاں کے حالات دیکھ لو اور جہاں کسی اور کی حکومت ہے وہاں کے حالات دیکھ لو،"
یہ بیان دیا ہے مریم اورنگزیب نے۔۔۔
اب کشمیری اصلیت بھی دیکھ لیں انکی👇

21/07/2026

جب عوام بنیادی ضروریات کے لیے ترس رہے ہوں تو ترقی کے دعووں کا اصل معیار یہی ہے کہ عام شہری کی زندگی کتنی بہتر ہوئی۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IAmShaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share