FForFotography

FForFotography زندگی صدیوں، سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی. زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے، جس میں آپ اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں.

یہ میرا کمرہ ہے ہم یہاں لیمپ کی روشنی میں باتیں کم اور ہنس زیادہ سکتے ہیں میں اس روشنی میں تمہاری نیلی رگوں کو دیکھ سکتا...
19/06/2022

یہ میرا کمرہ ہے
ہم یہاں لیمپ کی روشنی میں
باتیں کم اور ہنس زیادہ سکتے ہیں
میں اس روشنی میں تمہاری نیلی رگوں کو دیکھ سکتا ہوں
تمہاری جلد وہ جزیرہ ہے جو میرے بوسوں سے آباد ہوا ہے
ہم یہاں عمدہ شراب پی سکتے ہیں
لیٹ سکتے ہیں
اور ایک ساتھ مل کر رقص بھی کر سکتے ہیں
یہاں سے ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا
جیسے آدم اور ہوا کو جنت سے نکال دیا گیا تھا۔۔۔!!

خوبصورت عورت کبھی بھی اپنی خوبصورتی پر خود بات نہیں کرتی وہ جانتی ہے کہ کہیں کوئی منچلا بیٹھا اس کی مداح سرائی کر رہا ہو...
18/06/2022

خوبصورت عورت کبھی بھی اپنی خوبصورتی پر خود بات نہیں کرتی
وہ جانتی ہے کہ کہیں کوئی منچلا بیٹھا اس کی مداح سرائی کر رہا ہوگا اور اُس کے حُسن کے گیت گا رہا ہوگا
کوئی شاعر اس کی محبت میں نظم کہہ رہا ہوگا
یا کوئی ادیب اس کی شان میں خود ہی دیوان لکھ دے گا.

کیا خبر کون کہاں ترک تعلق کر لے... اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے... #نامعلوم
13/05/2022

کیا خبر کون کہاں ترک تعلق کر لے...
اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے...

#نامعلوم

Address

Family Lane
Jacobabad

Telephone

+923003461797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FForFotography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FForFotography:

Share

Category