Zeeshan Anwarッ

Zeeshan Anwarッ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan Anwarッ, Jahanian.

01/08/2026

میرے منصب سے یوں اس نے اتارا مجھ کو
کہ خسارہ بھی نہ لگے ہے پھر خسارہ مجھ کو
� ذیشان انور

31/07/2026

لائنز ��

مرے جنون کے آئے آڑے ، گر یہ بدن, خم اور شراب ساقی ۔۔۔!!ٹوٹیں گے خم، دھتکاریں گے بدن، شراب ساری انڈیل دیں گے             ...
30/07/2026

مرے جنون کے آئے آڑے ، گر یہ بدن, خم اور شراب ساقی ۔۔۔!!
ٹوٹیں گے خم، دھتکاریں گے بدن، شراب ساری انڈیل دیں گے
🖋️ ذیشان انور

کہہ کر مکرنا خلاف دستور ہوے ہےسو ہم مکرتے ہیں پہلے کہے ہیں پھر                🖋️ ذیشان انور ♥️🥀🥂
30/07/2026

کہہ کر مکرنا خلاف دستور ہوے ہے
سو ہم مکرتے ہیں پہلے کہے ہیں پھر
🖋️ ذیشان انور
♥️🥀🥂

 #تازہ  #غزلجس کے ساتھ میری پہلی یاری تھی پہلی چڑیا اسی شخص نے ماری تھییونہی ہم نے کیا خود کو معدوم ورنہ  یہ اک ذات تم س...
28/07/2026

#تازہ #غزل
جس کے ساتھ میری پہلی یاری تھی
پہلی چڑیا اسی شخص نے ماری تھی

یونہی ہم نے کیا خود کو معدوم ورنہ
یہ اک ذات تم سب پہ بھاری تھی

تم بھی نا دیکھ سکے مرے اندر کا قلندر
وہاں بالائے فلک تو بات تمھاری تھی

ایام جواں گزر گئے بد مست
قہر تھا ، غضب تھا ، قہاری تھی

مرقع ناز و حسن وہ قیامت تھی مگر
راکھ نا کر سکی ہمیں کیسی تابکاری تھی

ہم ظاہری رویوں میں الجھے رہے دانش
وہ تو کچھ انکی، اندر کی بیماری تھی

🖋️ ذیشان انور

تری اک توجہ کی مار ہے یہ جہانِ رنگ ساز گھڑیاں وقت بھولیں اور مسافر رستےے ♥️🌸
28/07/2026

تری اک توجہ کی مار ہے یہ جہانِ رنگ ساز
گھڑیاں وقت بھولیں اور مسافر رستےے
♥️🌸

ابھی تسخیر کرنا باقی ہے یہ جہاں 🤌🌸
12/07/2026

ابھی تسخیر کرنا باقی ہے یہ جہاں 🤌🌸

سڑک پر کھڑے ایک  شی میل سے کہا کہ میرے پاس آپ کے لیے کچھ شوز ہیں اور راشن ہے اگر آپ میرے ساتھ چلو تو آپ کو دے دیتا ہوں ۔...
26/02/2026

سڑک پر کھڑے ایک شی میل سے کہا کہ میرے پاس آپ کے لیے کچھ شوز ہیں اور راشن ہے اگر آپ میرے ساتھ چلو تو آپ کو دے دیتا ہوں ۔۔

میری یہ بات سن کر پہلے تو بندا پریشان ہوا ،، پھر کہا ۔۔ ہائے یہ کیا بات ہوئی مدد کے بہانے تم مجھے کہاں لیجا رہے ہو ۔۔

یہ سنا توبندے کو زرا چھیڑتے ہوئے کہا “اچھا اگر ایسا ہے تو پھر سچی بات یہ ہے کہ میں رمضان میں صرف علی محمد تاجی کے صوفیانہ نما شرابی کلام سنتا ہوں ۔۔ اگر تم ان پر کچھ پاکیزہ سا رقص پیش کرو ۔ تو اس کام کے کتنے پیسے لوگے ۔۔

تالی بجائی کہا ۔۔ توبہ توبہ رمضان میں رقص ۔۔ سیدھا جہنم بھیجنا ہے کیا ۔۔ نا میں نے رقص کرنا ہے نا آپ کی مدد چاہیئے ۔۔

بندا مکمل انکاری ہوگیا ۔۔ جبکہ امانت انھی کو دینی تھی ۔۔ لہذا درمیانی راستہ یہ نکالا کہ میں آپ کے شوز اور آپ کا راشن فلاں دکاندار کو دے دوں گا ۔ آپ جاکر لے لینا ۔۔

تین تالیاں بجا دی اور کہا اب ڈن ہوگیا ۔۔ بس کل میں اس دکان پر جاکر تمھارا ایمان دیکھ لوں گی باقی یقین مجھے زرا بھی نہیں ۔۔

دکاندار ہمارے پرانے لین دار ہیں ان کو میں نے کہا ۔۔ “ناصر عرف بجلی” آپ کی دکان پر تشریف لائیں گی آپ انھیں راشن دے دیں ۔ اگلے دن دکان سے فون آیا کہ کہا یہاں بجلی تو نہیں آئی البتہ ایک سفید بہ ریش بزرگ ائے ہیں اور راش مانگ رہے ہیں ۔۔

وہ بزرگ آدمی بجلی کا والد تھا ۔۔ راش لے گیا ۔۔

اگلے دن سڑک پر محترمہ بجلی سے دوبارہ ملاقات ہوئی ۔۔ میں نے پوچھا میری ایمانداری کا یقین ہوگیا ؟ اس بار لہجہ نرم تھا ۔۔ ایک قسم کے اطمینان سے بھرپور ۔۔

کہا میرے والد نے آپ کو بہت دعائیں دی ہیں ۔۔

میں نے ہاتھ ملانے کے لئے اگے بڑھایا اور بتایا کہ “آپ جب چاہے میرے گھر اکر اپنے شوز لیجاسکتے ہیں ۔۔

کہا ایڈریس دیں ۔۔ ایڈریس دے دیا ۔۔

اور پھر کیا تھا ۔۔۔ افطاری کے بعد محترمہ بجلی اپنی پوری انجمن سمیت اکر دروازے پر جمع ہوگئے ۔۔ ۔۔ ۔ اف اللہ کیا کیا کہانیاں سنائی ان سب نے ،، یہ طبقہ مسلسل ایک غیر اعلانیہ جبر کے نیچے زندگی گزار رہا ہے ۔۔

قدرے پختہ عمر کے ایک شی میل کے پاوں میں نے جوتے پہنائے تو وہ لڑکھڑا سا گیا اور خود کو قابوں کرنے کے لئے اس نے میرے سر پر ہاتھ رکھ لیا ۔۔ جب میں نے نظریں اٹھاکر اسے دیکھا تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ اور انکھوں میں انسوں تھے ۔۔

ہر انسان شائستہ ہے نازک مزاج ہے
کاپیڈ 🖤🌺

26/02/2026
24/02/2026

╱◥██████◣
│∩│🌄▤│▤▤│
If your phone is Original copy this

Address

Jahanian

Telephone

+3252884310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Anwarッ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Anwarッ:

Shortcuts

Share