Janoobi Punjab

Janoobi Punjab Janoobi Punjab

10/09/2024

روجھان / ٹرائبیل ایریا شیخ والا میں اونٹ کی ہلاکت کا معاملہ
اونٹ مالک کا بیان بھی سامنے آگیا ہے کہ میرے اونٹ کو ناجائز ہلاک کیا گیا ہے میرا اونٹ باولا نہیں تھا میں قسم اٹھانے کو تیار ہوں میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے،،،یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک اونٹ کو گولی مار کر ہلاک کردگیا تھا جس کے بعد معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔۔۔

04/09/2024

تھانہ گدائی کی حدود ٹریکٹر فیکٹری کے قریب ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ۔

29/08/2024

طالبان نے ڈیرہ اسماعیل خان سے اغواء کئے گئے کرنل کی وڈیو جاری کر دی۔

26/08/2024

ہائے میرے دیس کو کس کی نظر لگ چکی۔؟

23/08/2024

گاڑی کی حالت دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے حملہ کتنا بڑا تھا
جام پور Jampur داجل Followers and Viewers Janoobi Punjab #

رضوان عمر گوندل کو ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن جاری -رضوان عمر گوندل پہلے بھی ڈی پی او رحیم یار خ...
23/08/2024

رضوان عمر گوندل کو ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن جاری -
رضوان عمر گوندل پہلے بھی ڈی پی او رحیم یار خان تعینات رہ چکے ہیں۔
آئی جی پنجاب نے انکا سابقہ بہترین ریکارڈ دیکھتے ہوئے یہ اہم فیصلہ کیا۔
اپنی پہلی پوسٹنگ کے دوران رضوان عمر گوندل کی قیادت میں رحیم یار خان پولیس نے بہترین پرفارم کیا، کچہ کا نوگو ایریا پرامن بنایا اور شرپسند عناصر کا خاتمہ کیا۔
رحیم یار خان پولیس کی کمان اب بہترین ہاتھوں میں ہے۔ اللہ کریم آپکا حامی و ناصر ہو۔ آمین

23/08/2024

رحیم یار خان حملے میں شہید پولیس اہلکار نذر عباس کا جسد خاکی کوٹ چھٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال،
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے، آمین ثم آمین

DG KHAN Police Taunsa Police Irfan Mustafa شاہد عباس Police Department Rahim Yar khan Punjab Police Pakistan

23/08/2024

رحیم یار خان:‏کچے کے ڈاکوئوں کے حملے سے چند منٹ پہلے کی ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی، ایک اہلکار رو پڑا، ایک اہلکار نے مذاق میں کہا کہ ہم ویڈیو بنا رہے ہیں، شاید یہ ہمارا آخری وقت ہے، جس پر دوسرے اہلکار نے کہا کیسی منحوس بات کر رہے ہو۔۔!!

کچہ ماچھکہ کے علاقے میں دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ رحیم یارخان پولیس...
23/08/2024

کچہ ماچھکہ کے علاقے میں دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ رحیم یارخان پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل سمیت سینئیر ملٹری و پولیس افسران اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد کی شرکت۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کو سلامی دی۔
پنجاب پولیس کے جوانوں نے ارض وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ پنجاب پولیس کے جوانوں کا عزم غیر متزلزل ہے جسے کوئی دہشتگردانہ کاروائی شکست نہیں دے سکتی. آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#سانحہ

23/08/2024

کچہ میں ڈاکووں کے حملے سے قبل بنائی گئی ویڈیو
جب پولیس کی گاڑیاں پانی میں پھنسی تھی۔۔۔

Address

Jampur Dajal Road
Jampur

Telephone

+923077456069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janoobi Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janoobi Punjab:

Share