نئی امید

نئی امید عوامی خدمت، سماجی بہبود، تعلیم، آگاہی اور انسانیت کی بھلائی کے لیے ایک پلیٹ فارم۔

آزادی یا شہادت؟؟ علیمہ آپا
19/07/2026

آزادی یا شہادت؟؟
علیمہ آپا

24/06/2026

محمد پور دیوان / موضع ہیرو

فرہاد ولد خانداد، پٹھان سکنہ ژوب بلوچستان، جو موضع ہیرو دریائے سندھ کے سپر بند پر مزدوری کے لیے آیا ہوا تھا، گزشتہ روز دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

قاضی فہیم، انچارج ریسکیو 1122 محمد پور دیوان، کی نگرانی میں ریسکیو ٹیمیں نوجوان فرہاد کی لاش کی تلاش میں مصروفِ عمل ہیں۔ پولیس چوکی کوٹلہ مغلاں کی ٹیم بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ اہلِ علاقہ اور ریسکیو آپریشن 24 کھنٹوں سے مسلسل جاری ہے ۔

17/06/2026

عمران خان کو باہر نکال کر مقابلہ کرکے دکھاؤ۔۔ عادل بازئی🔥

16/06/2026

اکثر آپ لوگوں نے دیکھا ہو گا کہ جب خواتین موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہیں جا رہی ہوتی ہیں تو اپنے ڈوپٹے کو ٹھیک طریقے سے سنبھال نہیں پاتیں جس کی وجہ سے اکثر اس طرح کے حادثے معمول بنتے جا رہے ہیں تمام فیملیز سے گزارش ہے کہ دوران سفر خاص کر خواتین سے کہ اپنے کپڑوں کے ساتھ ساتھ اپنے دوبٹے کو بھی سنبھال کر بیٹھیں تاکہ اس طرح کے حادثوں سے بچا جا سکے ؟؟

کیا اِس بچی کو انصاف مِلے گا۔۔۔؟یا پھر ہمیشہ کی طرح کیس کو دبا دیا جائے گا۔۔۔؟اس مُسکُراہٹ کو چھیننے والوں کا انجام بھی ...
14/06/2026

کیا اِس بچی کو انصاف مِلے گا۔۔۔؟
یا پھر ہمیشہ کی طرح کیس کو دبا دیا جائے گا۔۔۔؟
اس مُسکُراہٹ کو چھیننے والوں کا انجام بھی عبرتناک ہونا چاہیئے۔۔۔

13/06/2026

"ہم ایک ایسی دیس کی باسی ہیں جہاں ایک PhD بندہ میٹرک پاس کو ووٹ دے کر بہتر مستقبل کی امیدیں وابستہ کر لیتا ہے

13/06/2026

سب دوستوں کو مبارک بعد بپش کرتا ہوں 😂پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
میں کمی، پٹرول 4 روپے،
ڈیزل 2 روپے سستا

13/06/2026

"ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس کر دیں گے
بجٹ 2026"

روزگار کی تلاش میں نکلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔more
12/06/2026

روزگار کی تلاش میں نکلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔more

Address

Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نئی امید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category