Fun Point

Fun Point Sharing daily life vlogs, Islamic knowledge, and motivational posts, spreading positivity and encouragement.”
(1)

“ہر وہ شخص جو آپ کے جنازے میں نظر آئے، ضروری نہیں کہ وہ آپ کی زندگی میں بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہا ہو۔”اصل رشتے وہ نہیں جو ...
17/07/2026

“ہر وہ شخص جو آپ کے جنازے میں نظر آئے، ضروری نہیں کہ وہ آپ کی زندگی میں بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہا ہو۔”

اصل رشتے وہ نہیں جو موت کے بعد کندھا دیں، بلکہ وہ ہیں جو زندگی میں آپ کا بوجھ بانٹیں۔

اگر آپ اپنے ماں باپ سے چھپ کر اپنے بچوں کے لیے کھانے پینے کی چیزیں لاتے ہیں، تو ذرا سوچیں کہ آپ انہیں کیا سکھا رہے ہیں؟ ...
17/07/2026

اگر آپ اپنے ماں باپ سے چھپ کر اپنے بچوں کے لیے کھانے پینے کی چیزیں لاتے ہیں، تو ذرا سوچیں کہ آپ انہیں کیا سکھا رہے ہیں؟ بچے صرف ہماری باتیں نہیں سنتے، وہ ہمارے عمل کی بھی نقل کرتے ہیں۔ آج اگر وہ دیکھیں گے کہ دادا دادی یا نانا نانی سے چھپا کر کچھ لایا جاتا ہے، تو کل وہ بھی یہی رویہ اپنا سکتے ہیں۔

والدین کے ساتھ محبت، عزت اور برابری کا سلوک صرف ایک اچھا عمل نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے کردار کی بنیاد بھی ہے۔ جو مثال ہم آج قائم کریں گے، وہی کل ہمارے بچوں کی عادت بن سکتی ہے

اصل خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعاؤں میں ہو،اور آپ کو اس کا علم بھی نہ ہو۔
16/07/2026

اصل خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعاؤں میں ہو،
اور آپ کو اس کا علم بھی نہ ہو۔

دعا کی اپیل
16/07/2026

دعا کی اپیل

صبح صبح والدین کے ساتھ Tea 🫖 time آپ میں سے چائے کون کون پسند کرتا ہے
16/07/2026

صبح صبح والدین کے ساتھ Tea 🫖 time آپ میں سے چائے کون کون پسند کرتا ہے

روح کے اَلرَّحْمٰن! مالک… میری روح تھک گئی ہے، میرے دل کو اپنے سکون سے بھر دیں۔ میری خاموش دعاؤں کو سن لیں، میری بے بسی ...
15/07/2026

روح کے اَلرَّحْمٰن! مالک… میری روح تھک گئی ہے، میرے دل کو اپنے سکون سے بھر دیں۔ میری خاموش دعاؤں کو سن لیں، میری بے بسی پر رحم فرما، اور مجھے اپنی رحمت کے سائے میں ایسی راحت عطا کر کہ میرا دل پھر سے تیرے ذکر میں مطمئن ہو جائے۔ (آمین یا رب العالمین





15/07/2026

جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس مت ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤

کبھی کبھی سکون شور میں نہیں، خاموشی میں ملتا ہے۔ 🌅🎣غروبِ آفتاب کے کنارے بیٹھ کر جب انسان زندگی کو خاموش نظروں سے دیکھتا ...
15/07/2026

کبھی کبھی سکون شور میں نہیں، خاموشی میں ملتا ہے۔ 🌅🎣

غروبِ آفتاب کے کنارے بیٹھ کر جب انسان زندگی کو خاموش نظروں سے دیکھتا ہے، تو احساس ہوتا ہے کہ اصل دولت نہ شہرت ہے، نہ دولت… بلکہ وہ لمحے ہیں جو دل کو سکون دے جائیں۔
یہ منظر صرف مچھلی پکڑنے کا نہیں، بلکہ اپنی یادوں، خوابوں اور رب کی نعمتوں کے ساتھ چند خاموش لمحے گزارنے کا ہے۔

“زندگی کی سب سے خوبصورت یادیں وہ ہوتی ہیں، جن میں دل مطمئن ہو، روح پُرسکون ہو، اور انسان خود سے مل بیٹھے۔”

اللہ کا شکر ہے ہر اُس نعمت پر جو اس نے بغیر مانگے عطا کی، اور ہر اُس آزمائش پر بھی جس نے مجھے مضبوط بننا سکھایا۔دعا ہے ک...
15/07/2026

اللہ کا شکر ہے ہر اُس نعمت پر جو اس نے بغیر مانگے عطا کی، اور ہر اُس آزمائش پر بھی جس نے مجھے مضبوط بننا سکھایا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری نیتوں میں اخلاص، ہمارے رزق میں برکت، اور ہمارے والدین کے سائے کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔ 🤍

💯
15/07/2026

💯

Address

Jatoi Shimali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share