Mufti Ubaidullah Rahemi Official

Mufti Ubaidullah Rahemi Official مفتی عبیداللہ رحیمی نقشبندی
مہتمم جامعہ مسرت الرحیم جھنگ

شرکت فرما کر اپنے قلوب کو منور فرمائے
06/04/2026

شرکت فرما کر اپنے قلوب کو منور فرمائے

30/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  #عیدسعید"تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَال"عید الفطر کی ان بابرکت او...
21/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#عیدسعید
"تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَال"
عید الفطر کی ان بابرکت اور پرمسرت ساعتوں میں، آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو میری جانب سے دلی عید مبارک!
اللہ پاک ہم سب کو دین، دنیا اور آخرت کی عافیتیں عطا فرمائے
اللَّهُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا، وَأَكْرِمْنَا وَلَا تُهِنَّا، وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا، وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَيْنَا، وَأرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا
اللهم اجْعَلْنَا شَاكِرِينَ لِنِعْمِكَ مُثْنِينَ بِهَا عَلَيْكَ، قَابِلِيها وَأَتِمِمْهَا عَلَيْنَا
آمين

25/02/2026
قرآن مجید اسلام کی حقانیت کی زندہ اور سدا بہار دلیل ہے جو انسانیت کے لیے نجات کا ذریعہ ہے اور نوجوانوں کے ایمان کی حفاظت...
18/02/2026

قرآن مجید اسلام کی حقانیت کی زندہ اور سدا بہار دلیل ہے جو انسانیت کے لیے نجات کا ذریعہ ہے اور نوجوانوں کے ایمان کی حفاظت کی ضامن ہے ان خیالات کا اظہار
16فروری بروز سوموار بعد نماز عشاء جامع مسجد
خورشید
عامر کالونی یوسف شاہ روڈ جھنگ صدر میں استقبال رمضان المبارک و تقسیم انعامات کے پروگرام میں جانشین مرشد عالم شیخ طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند و جانشین شیخ طریقت حضرت مولانا صاحبزادہ پیر محمودالحسن نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ شیخ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ خانقاہ حبیبیہ نقشبندیہ چکوال نے اپنے خطاب میں ارشاد فرمایا پروگرام میں شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الرحیم نقشبندی جامع محمودیہ جھنگ حضرت مولانا مفتی عبید اللہ نقشبندی رحیمی حضرت مولانا عبدالحکیم نعمانی حضرت مولانا ذوالفقار علی نقشبندی حضرت مولانا ناصر حسن عارفی حضرت مولانا عبدالمالک فاروقی حضرت مولانا مفتی تنویر احمد حضرت مولانا عبدالماجد حضرت مولانا بلال احمد نے پروگرام میں شرکت بھی کی اور اداروں میں پڑھنے والے طلباء کو حسن کارکردگی پر انعامات سے بھی نوازا پروگرام کے آخری میں حضرت مولانا قاری انیس الرحمن صاحب نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

الحمدللہ ❤️ ہر سال کی طرح اس سال پیر طریقت رہبر شریعت استاذ القرآن حضرت مولانا مفتی عبید اللہ رحیمی نقشبندی مجددی دامت ب...
11/02/2026

الحمدللہ ❤️ ہر سال کی طرح اس سال پیر طریقت رہبر شریعت استاذ القرآن حضرت مولانا مفتی عبید اللہ رحیمی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم۔ دس روزہ تراویح میں قرآن سنائے گئے آپ احباب پرزوق شرکت فرمائے 🎉💚👏💕

کل انشاء اللہ ❤️
02/02/2026

کل انشاء اللہ ❤️

جامعہ مسجد اللہ اکبر، فیصل آبادجانشینِ حضرت رحمۃ اللہ علیہحضرت مولانا صاحبزادہ پیر حبیب اللہ احمد نقشبندی مجددیدامت برکا...
08/01/2026

جامعہ مسجد اللہ اکبر، فیصل آباد
جانشینِ حضرت رحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا صاحبزادہ پیر حبیب اللہ احمد نقشبندی مجددی
دامت برکاتہم العالیہ
کی جامعہ مسجد اللہ اکبر میں
پیر طریقت رہبر شریعت استاذ القرآن حضرت
مفتی عبیداللہ رحیمی صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ اور جانشین مفتی احمد علی نقشبندی نور اللہ مرقدہ قاری سیف اللہ صاحب سے ملاقات
اور مختصر پُراثر بیان کے مناظر

15/12/2025

جھنگ پنجاب
عالمِ اسلام کی عظیم روحانی شخصیت، حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی نمازِ جنازہ ادارہ معہدُ الفقیر الاسلامی، جھنگ میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں ملک بھر اور بیرون ملک سے لاکھوں لوگ شریک ہوئے۔

*اعلان نماز جنازہ* 😭 _حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ_  *کی نماز جنازہ ان شاءاللہ کل 15 دسمبر بروز پی...
14/12/2025

*اعلان نماز جنازہ* 😭

_حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ_

*کی نماز جنازہ ان شاءاللہ کل 15 دسمبر بروز پیر 02:00 بجے دن جامعہ معھد الفقیر الاسلامی جھنگ میں ادا کی جائے گی*

*_اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن 😭😭_*

انا للہ وانا الیہ راجعون
14/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923020070460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Ubaidullah Rahemi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share