Honda CG 125

Honda CG 125 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Honda CG 125, Photographer, Jhang Sadar.

30/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے کمی کر دی گئی۔

27/05/2026
*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ**پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت...
09/05/2026

*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

*پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن*

*ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن*

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے جبکہ پیٹرول کی ق...
01/05/2026

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر کا معمولی اضافہ

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ج...
25/04/2026

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے مٹی کا تیل 63 روپے60 پیسےفی لیٹرسستا کردیا اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 365 روپے 21 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلانڈیزل کی قیمت 135 روپے اور پیٹرول کی قیمت 12 روپے کم.
10/04/2026

تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ڈیزل کی قیمت 135 روپے اور پیٹرول کی قیمت 12 روپے کم.

⚠️ Fake Alert: Petrol price reduction notification is not genuine.No official update has been released.
10/04/2026

⚠️ Fake Alert: Petrol price reduction notification is not genuine.
No official update has been released.

Petrol prices have dropped by Rs. 80, now at Rs. 378.41.
03/04/2026

Petrol prices have dropped by Rs. 80, now at Rs. 378.41.

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت...
03/04/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر.

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Honda CG 125 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category