Rana Adnan

Rana Adnan Wellcome to my page. I am Rana Adnan .My quelification is M com & MA Pak study.i am working on social media.

توحید کا بہت ہی خوبصورت درس .❤️
14/05/2026

توحید کا بہت ہی خوبصورت درس .❤️

08/05/2026

میری چچی، رانا نوید علی کی والدہ محترمہ ، رانا عبدالحکیم (مرحوم ) کی زوجہ جو کہ بقضاۓ الہی سے وفات پا گئی تھی ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تیسرے دن کا ختم شریف آج 10بجے بستی اسلام آباد، کپوری میں پڑھایا جاۓ گا ۔ جس میں حضرت مولانا ممتاز کلیار صاحب خصوصی خطاب فرمایں گے ۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

06/05/2026

رانا غلام حسین کی بھابھی رانا عبدلحکیم مرحوم کی زوجہ رانا نوید علی کی والدہ محترمہ وفات پاگئ ہیں جن کی نماز جنازہ بروز بدھ 3 بجے بستی اسلام آباد کپوری میں ادا کیا جائےگا۔

04/05/2026

برکت کیا ہے؟
برکت صرف زیادہ ہونے کا نام نہیں…
بلکہ کم میں بھی کافی ہو جانا،
دل کا مطمئن رہنا،
اور نعمتوں کا دیرپا ہونا ہی اصل برکت ہے۔
جب کھانا کم ہو مگر پیٹ بھر جائے،
جب آمدن محدود ہو مگر مہینہ سکون سے گزر جائے،
اور جب اپنوں کی محبت ساتھ ہو… ❤️
تو سمجھ لیں یہی اللہ کی خاص برکت ہے۔
اللّٰہ ہمیں اپنی زندگیوں میں حقیقی برکت عطا فرمائے۔ آمین

03/05/2026

میری تنخواہ مزدور کے برابر مقرر کی جائے۔ اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا۔
امیر المومنین سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

01/05/2026

درود شریف بہت بڑی نعمت اور کامیابی کی ضمانت ہے۔ درود شریف سے امتِ محمدی ﷺ کا روحانی وجود قائم ہے... زیادہ سے زیادہ وقت درودِ پاکــ پڑھنے میں صرف کریں...
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو درود شریف کے نور سے روشن فرمائے۔

29/04/2026

Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share