04/06/2022
گڑھی کپورہ مردان میں دو بھائی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ دونوں بھائی جان کی بازی ہار گئے تمام والدین اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں ورنہ ایسا ہی ہوگا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔