مٹلتان ٹائمز Matiltan Times

مٹلتان ٹائمز  Matiltan Times Explore Ushu Matiltan Valley with Us | Nature • Tourism • Highlighting Local Issues | Stay Connected |
(1)

19/08/2026

🇵🇰نیچرل بیوٹی آف سوات

19/08/2026

نیچرل بیوٹی آف سوات

18/08/2026

خوشخبری! 🎉

مٹلتان ویلی میں آج صداقت لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
عوام کو یہاں اعلیٰ معیار کے لیبارٹری ٹیسٹ اور معیاری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

مٹلتان ویلی کے عوام کے لیے صحت کے شعبے میں یہ ایک خوش آئند قدم ہے۔
صداقت لیبارٹری کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد! 🌹

18/08/2026

مٹلتان ویلی میں تاریخی جرگے کے ذریعے صلح

الحمدللہ!
26 اگست 2025 کو اوشو، مٹلتان ویلی میں زمین کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان افسوسناک جھگڑا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں دونوں فریقین کے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج تھل، کوہستان، کالام، اوشو اور مٹلتان ویلی کے مشران نے جرگے کے ذریعے دونوں فریقین کے درمیان صلح کرا دی ہے۔ 🤝

یہ ایک قابلِ تحسین اور خوش آئند قدم ہے۔ ہم تمام مشران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے علاقے میں امن، بھائی چارے اور اتفاق کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ دونوں خاندانوں کو صبر عطا فرمائے اور ہمارے علاقے میں ہمیشہ امن و امان قائم رکھے۔ آمین 🤲

امن ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ❤

17/08/2026

نیچرل بیوٹی آف سوات مٹلتان ویلی

16/08/2026

سوات زمونگ نیازبین وطن


14/08/2026

خوشخبری! 🎉

مٹلتان ویلی میں زیب ڈینٹل لیب کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ 🦷

الحمدللہ! اب وادی مٹلتان کے عوام کے لیے اعلیٰ معیار کے ڈینٹل سروسز، کوالٹی آلات اور جدید سہولیات مقامی سطح پر دستیاب ہوں گی۔

تمام اہلِ علاقہ کو دلی مبارکباد، اور زیب ڈینٹل لیب کے لیے نیک خواہشات۔ 🌹

مٹلتان ویلی میں صحت کی سہولیات کی جانب ایک اور اہم قدم! ❤️


Address

Kalam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مٹلتان ٹائمز Matiltan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category