Sajawal Khan

Sajawal Khan please follow karo sb

آپ سب لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر ہماری کمپنی ارٹسٹک ملیںنرز کے خلاف غیر اخلاقی خبریں چلائی ج...
08/09/2022

آپ سب لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر ہماری کمپنی ارٹسٹک ملیںنرز کے خلاف غیر اخلاقی خبریں چلائی جارہی ہے جن کے پیچھے کچھ بلیک میلرز اور غیر اخلاقی عناصر ملوث تھے ارٹسٹک ملیںنرز بین الاقوامی سطح پر اور پاکستان کی انڈسٹری میں ایک اعلی مقام رکھنے والا ادارہ ہے جو ہر قسم کی بین الاقوامی قوانین اور کمپلائنز کو مدنظر رکھ کے ادارے کو چلا رہا ہے جو بھی غلط قسم کی خبریں سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی ہیں وہ کمپنی انتظامیہ کو بلیک میل اور بد نام کرنے کی سازش اور ہم تمام ورکرز سازش کو ناکام بنانے کے لیے اپنی کمپنی کے ساتھ کھڑے ہیں اور جو لوگ جھوٹی اور بے بنیاد خبریں چلا رہے ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں اور ہم تمام ورکر مطالبہ کرتے ہیں کہ ان شر پسند لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

کوہستان سیلابی ریلے میں پھنسے5بھائیوں کیلئے KP حکومت سے مددکی درخواست کےباوجود 90 منٹ کی دوری پرموجود ہیلی کاپٹرصرف اس ل...
27/08/2022

کوہستان سیلابی ریلے میں پھنسے5بھائیوں کیلئے KP حکومت سے مددکی درخواست کےباوجود 90 منٹ کی دوری پرموجود ہیلی کاپٹرصرف اس لئے نہ دیا گیاکیونکہ وہ ایک بے شرم شخص کی سیاسی بقاء کے فوٹوسیشن کیلئے استعمال ہوناتھا یہی ہیلی کاپٹرچترال میں پھنسی علیمہ خان کیلئےایک منٹ میں دستیاب کیاگیاتھا۔

ہم ایسے ملک کے  باسی ہیں جہاں کرکٹ گراؤنڈ خشک کرنے  کیلئے تو ہیلی کاپٹرز آجاتے ہیں مگر غریبوں کی سیلاب میں تررتی لاشیں ا...
25/08/2022

ہم ایسے ملک کے باسی ہیں جہاں کرکٹ گراؤنڈ خشک کرنے کیلئے تو ہیلی کاپٹرز آجاتے ہیں مگر غریبوں کی سیلاب میں تررتی لاشیں اٹھانے کیلئے کوئی نہیں آتا
وقت کے فرونوں سب کچھ یاد رکھا جائے گا

کیا آپ جانتے ہیں 155 ڈالر کتنے روپے ہوتے ہیں؟؟اگر ڈالر کا ریٹ 200 لگائیں تو یہ بنیں گے 31,000 روپے۔ ۔اب آپ خود ہی دیکھ ل...
11/06/2022

کیا آپ جانتے ہیں 155 ڈالر کتنے روپے ہوتے ہیں؟؟

اگر ڈالر کا ریٹ 200 لگائیں تو یہ بنیں گے 31,000 روپے۔ ۔

اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ ہورا مہینہ کام کرکے، روزانہ آفس آنے جانے کا سفر، اس کی تھکاوٹ، وقت کی پاںندی کا خیال، دیر سے پہنچنے پہ ڈانٹ ڈپٹ

اور دوسری طرف گھر بیٹھے صرف ایک آرڈر مکمل کرنے کے 31 ہزار روپے

ہمارے سٹوڈنٹس Upwork پہ ایسے ہی آرڈرز لے کر ڈالرز کمارہے ہیں

اب فیصلہ آپ کا ہے کہ آپ نے صرف دوسروں کی Success stories ہی پڑھتے رہنا ہے یا خود بھی کمانا ہے؟

ہمارے Upwork کورس کا اگلا بیچ 26 جون سے شروع ہو رہا ہے۔

اگر Upwork سیکھنے کا ارادہ بن جائے تو کمنٹ میں لکھیں

Upwork

یا دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://wa.me/message/AFUG7YKC5SKTG1

ہماری ٹیم آپ کو کورس کی تفصیلات بھیج دے گی

** آپ Upwork سیکھ کر اپنی آفس جاب یا کاروبار کے ساتھ ساتھ بھی ڈالر کما سکتے ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajawal Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share