HikmaTube

HikmaTube Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HikmaTube, Camera/Photo, 18/C Mansira colony landhi, Karachi.

18/08/2025
18/08/2025

TENSION AOR STRESS KA ELAJ.

khud nawesi kro. aek copy pen le kr copy men likhte jao jo dimagh men ata he jab tak tenxn ho likhte jao jab hath thak jaye to wo paper sb jala do bas tenxn khatam.

16/07/2025

جب آپ بے لوث دوسروں کے لیے اچھا کام کرتے ہیں، تو کائنات کثرت کے ساتھ جواب دیتی ہے۔ آپ کے احسان کا بدلہ کئی گنا ملتا ہے، اور غیر متوقع جگہوں سے برکتیں نازل ہوتی ہیں۔ آپ کے اچھے کاموں کا اثر دلوں اور زندگیوں کو چھوتا ہے، مثبتیت کی ایک لہر پیدا کرتی ہے جو آپ کے فوری دائرے سے کہیں زیادہ گونجتی ہے۔ لہٰذا، محبت، مہربانی اور ہمدردی پھیلانا جاری رکھیں - کائنات یقیناً بے پناہ سخاوت کے ساتھ بدلہ دے گی۔"

14/07/2025

718.4K likes, 56.2K comments. “میری ویڈیو شیئر کرتے ہی اپ سب کا احسان ہوگا”

03/07/2025

مالک بن انس اور عبداللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں ہشام نے اپنے والد عروہ سے حدیث سنائی ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں سورج کو گرہن لگ گیا تو رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھنے کے لیے قیام فرمایا اور بہت ہی لمبا قیام کیا ، پھر آپ نے رکوع کیا تو انتہائی طویل رکوع کیا ، پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا تو انتہائی طویل قیام کیا ، اور وہ پہلے قیام سے ( کچھ ) کم تھا ، پھر آپ نے ( دوبارہ ) رکوع کیا تو بہت لمبا رکوع کیا اور وہ پہلے رکوع سے کم تھا ، پھر آپ نے سجدے کیے ، پھر آپ کھڑے ہو گئے اور قیام کو لمبا کیا ، وہ پہلے قیام سے کم تھا ، پھر آپ نے رکوع کیا اور رکوع کو لمبا کیا اور وہ پہلے رکوع سے کم تھا ، پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا اور قیام کیا تو بہت لمبا قیام کیا جبکہ وہ پہلے قیام سے کم تھا ، پھر آپ نے رکوع کیا تو انتہائی طویل رکوع کیا لیکن وہ پہلے رکوع سے کم تھا ، پھر سجدے کیے ، پھر رسول اللہ ﷺ ( نماز سے فارغ ہو کر ) پلٹے تو سورج روشن ہو چکا تھا ۔ اور آپ نے لوگوں سے خطاب فرمایا ، اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کی ، پھر فرمایا :’’ بے شک سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں ، ان کو کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا ، جب تم انھیں ( اس حالت میں ) دیکھو تو اللہ کی بڑائی بیان کرو ، اللہ تعالیٰ سے دعا مانگو ، نماز پڑھو اور صدقہ کرو ۔ اے امت محمد ( ﷺ ) کوئی نہیں جو ( اس بات پر ) اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت رکھنے والا ہو کہ اس کا بندہ یا اس کی باندی زنا کرے ! اے امت محمد ! اللہ کی قسم ! اگر تم ان باتوں کو جان لو جن کو میں جانتا ہوں ۔ تو تم بہت زیادہ روؤ اور بہت کم ہنسو ۔ دیکھو ! کیا میں نے ( پیغام ) اچھی طرح پہنچا دیا ؟‘‘ اور امام مالک کی روایت میں ہے :’’ یقیناً سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں ۔‘‘

28/06/2025

کہمس نے ابن بریدہ سے ، انہوں نے یحیی بن یعمر سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ سب سے پہلا شخص جس نے بصرہ میں تقدیر ( سے انکار ) کی بات کی ، معبد جہنی تھا میں ( یحیی ) اور حمید بن عبدالرحمن حمیری حج یا عمرے کے ارادے سے نکلے ، ہم نے ( آپس میں ) کہا : کاش ! رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے کسی کے ساتھ ہماری ملاقات ہو جائے تو ہم ان سے تقدیر کے بارے میں ان ( آج کل کے ) لوگوں کی کہی ہوئی باتوں کے متعلق دریافت کر لیں ۔ توفیق الہٰی سے ہمیں حضرت عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما مسجد میں داخل ہوتے ہوئے مل گئے ۔ میں اور میرے ساتھی نے ان کو درمیان میں لے لیا ، ایک ان کی دائیں طرف تھا اور دوسرا ان کی بائیں طرف ۔ مجھے اندازہ تھا کہ میرا ساتھی گفتگو ( کا معاملہ ) میرے ہی سپرد کرے گا ، چنانچہ میں نے عرض کی : اے ابوعبدالرحمن ! ( یہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی کنیت ہے ) واقعہ یہ ہے کہ ہماری طرف کچھ ایسے لوگ ظاہر ہوئے ہیں جو قرآن مجید پڑھتے ہیں اور علم حاصل کرتے ہیں ( اور ان کے حالات بیان کیے ) ان لوگوں کا خیال ہے کہ تقدیر کچھ نہیں ، ( ہر ) کام نئے سرے سے ہو رہا ہے ( پہلے اس بارے میں نہ کچھ طے ہے ، نہ اللہ کو اس کا علم ہے ۔ ) ابن عمر رضی اللہ عنہما‌ نے فرمایا : جب تمہاری ان لوگوں سے ملاقات ہو تو انہیں بتا دینا کہ میں ان سے بری ہوں اور وہ مجھ سے بری ہیں ۔ اس ( ذات ) کی قسم جس ( کے نام ) کے ساتھ عبداللہ بن عمر حلف اٹھاتا ہے ! اگر ان میں سے کسی کے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور وہ اسے خرچ ( بھی ) کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف سے اس کو قبول نہیں فرمائے گا یہاں تک کہ وہ تقدیر پر ایمان لے آئے ، پھر کہا : مجھے میرے والد عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بتایا : ایک دن ہم رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے کہ اچانک ایک شخص ہمارے سامنے نمودار ہوا ۔ اس کے کپڑے انتہائی سفید اور بال انتہائی سیاہ تھے ۔ اس پر سفر کا کوئی اثر دکھائی دیتا تھا نہ ہم میں سے کوئی اسے پہچانتا تھا حتیٰ کہ وہ آ کر نبی اکرم ﷺ کے پاس بیٹھ گیا اور اپنے گھٹنے آپ کے گھٹنوں سے ملا دیے ، اور اپنے ہاتھ آپ ﷺ کی رانوں پر رکھ دیے ، اور کہا : اے محمد ( ﷺ ) ! مجھے اسلام کے بارے میں بتائیے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اسلام یہ ہے کہ تم اس بات کی گواہی دو کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد ﷺ اس کے رسول ہیں ، نماز کا اہتمام کرو ، زکاۃ ادا کرو ، رمضان کے روزے رکھو اور اگر اللہ کے گھر تک راستہ ( طے کرنے ) کی استطاعت ہو تو اس کا حج کرو ۔‘‘ اس نے کہا : آپ نے سچ فرمایا ۔ ( حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ) کہا : ہمیں اس پر تعجب ہوا کہ آپ سے پوچھتا ہے اور ( خود ہی ) آپ کی تصدیق کرتا ہے ۔ اس نے کہا : مجھے ایمان کے بارے میں بتائیے ۔ آپ نے فرمایا :’’ یہ کہ تم اللہ تعالیٰ ، اس کے فرشتوں ، اس کی کتابوں ، اس کے رسولوں اور آخری دن ( یوم قیامت ) پر ایمان رکھو اور اچھی اور بری تقدیر پر بھی ایمان لاؤ ۔‘‘ اس نے کہا : آپ نے درست فرمایا ۔ ( پھر ) اس نے کہا : مجھے احسان کے بارے میں بتائیے ۔ آپ نے فرمایا : یہ کہ تم اللہ تعالیٰ کی عبادت اس طرح کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو اور اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے تو وہ تمہیں دیکھ رہا ہے ۔‘‘ اس نے کہا : تو مجھے قیامت کے بارے میں بتائیے ۔ آپ نے فرمایا :’’ جس سے اس ( قیامت ) کے بارے میں سوال کیا جا رہا ہے ، وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا ۔‘‘ اس نے کہا : تو مجھے اس کی علامات بتا دیجیے ۔ آپ نے فرمایا :’’ ( علامات یہ ہیں کہ ) لونڈی اپنی مالکہ کو جنم دے اور یہ کہ تم ننگے پاؤں ، ننگے بدن ، محتاج ، بکریاں چرانے والوں کو دیکھو کہ وہ اونچی سے اونچی عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں ۔‘‘ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا : پھر وہ سائل چلا گیا ، میں کچھ دیر اسی عالم میں رہا ، پھر آپ ﷺ نے مجھ سے کہا :’’ اے عمر ! تمہیں معلوم ہے کہ پوچھنے والا کون تھا ؟ ‘‘ میں نے عرض کی : اللہ اور اس کا رسول زیادہ آگاہ ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ جبریل علیہ السلام تھے ، تمہارے پاس آئے تھے ، تمہیں تمہارا دین سکھا رہے تھے

27/06/2025

نیااسلامی سال1447 ھجری🌙
سب دوست احباب کوبہت بہت مبارک ہو🫶🏻یا اللہ 🤲🏼یہ سال تمام مسلمانوں کیلئے خیرو عافیت اورامن وسکون والا ہو آمین🌹

25/06/2025

حضرت ابودرداء بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ روز قیامت سب سے پہلے مجھے سجدہ کرنے کی اجازت دی جائے گی اور سب سے پہلے مجھے سجدہ سے سر اٹھانے کی اجازت دی جائے گی ، پس میں اپنے سامنے دیکھوں گا تو تمام امتوں میں سے اپنی امت پہچان لوں گا ، اور اسی طرح اپنے پیچھے ، اسی طرح اپنے دائیں اور اسی طرح اپنے بائیں طرف ۔‘‘ تو کسی شخص نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ تمام امتوں میں سے اپنی امت کو کیسے پہچانیں گے جبکہ نوح ؑ سے لے کر آپ کی امت تک کتنی امتیں ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے ہاتھ پاؤں اور پیشانی چمکتی ہو گی ، ان کے علاوہ کوئی اور ایسا نہیں ہو گا اور میں انہیں اس لیے بھی پہچان لوں گا کہ انہیں ان کا نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا اور میں انہیں پہچان ایک اور علامت سے بھی لوں گا کہ ان کی اولاد ان کے آگے دوڑ رہی ہو گی ۔‘‘ ، رواہ احمد (۵ /۱۹۹ ح

24/06/2025

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب ایک مسلم ( یا مومن ) بندہ وضو کرتا ہے اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو پانی ( یا پانی کے آخری قطرے ) کے ساتھ اس کے چہرے سے وہ سارے گناہ ، جنہیں اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے کیا تھا ، خارج ہو جاتے ہیں اور جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے تو پانی ( یا پانی کے آخری قطرے ) کے ساتھ وہ سارے گناہ ، جو اس کے ہاتھوں نے پکڑ کر کیے تھے ، خارج ہو جاتے ہیں اور جب وہ اپنے دونوں پاؤں دھوتا ہے تو پانی ( یا پانی کے آخری قطرے ) کے ساتھ وہ تمام گناہ ، جو اس کے پیروں نے چل کر کیے تھے ، خارج ہو جاتے ہیں حتی کہ وہ گناہوں سے پاک ہو کر نکلتا ہے ۔‘‘

Sirf taweez banwane ka hadia 100 pkr he.
23/06/2025

Sirf taweez banwane ka hadia 100 pkr he.

watsapp call per Dam krwaen. 100% Asar hota he. 03102734332.

Address

18/C Mansira Colony Landhi
Karachi
75120

Telephone

+923208339679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HikmaTube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HikmaTube:

Share

Category