12/05/2026
خیرپور میں پیپلز بس سروس کے افتتاحی تقریب میں سید بچل شاھ جیلانی نظر نہیں آئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سید بچل شاھ بھی سید راشد شاھ اور معظم عباسی سے رابطے میں ہیں، کیا یہ حقیقت ہے، افتتاحی تقریب بچل شاھ کے صاحبزادے سید حسین شاھ کا چہرا بھی اترا ہوا لگ رہا تھا یعنی دال میں کالا نہیں دال پوری کالی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بچل شاھ اور راشد شاھ کے کافی وقت سے بہت اچھے روابط جاری رہے ہیں، بھلے بچل شاھ، سید راشد شاھ اور معظم عباسی کے موبائل نمبر کی تفصیلات نکلوائے جائیں لگ پتا جائیگا