Farid ullah

Farid ullah No

19/07/2026

ٹانک کے پیزو روڈ پر گل امام پولیس اسٹیشن کی حدود میں پاک آرمی اور ٹانک پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کے دوران تین مطلوب ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی میں ملزمان کے قبضے سے مسروقہ رقم بھی برآمد کر لی گئی، جبکہ انہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ضلع میں امن و امان، جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پاک آرمی اور ٹانک پولیس کا باہمی تعاون مؤثر انداز میں جاری ہے۔ مقامی عمائدین اور شہریوں نے مشترکہ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اداروں کی بہترین ہم آہنگی سے جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی اور عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

05/02/2026

زونگ نیٹ ورک کمپنی کو مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور انٹرنیٹ صفر سب بھائی اس ناروا ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلاؤں

02/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ikram Gandapur, Ismail Khan, Rahaman Asadur

31/01/2026
30/01/2026

With Kashmirul Comedy – I'm on a streak! I've been a top fan for 17 months in a row. 🎉

Address

Karachi
NO

Telephone

+923159243474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farid ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farid ullah:

Shortcuts

Share