24/06/2024
خبرادر۔ہوشیار!!
کراچی سیکم 33 جیوانی،رحیم ویو،علی کمپلکس اور اردگرد رہنے والے تمام تمام خواتین و حضرات کو لوٹنے والا جعلی ڈاکٹر جو کہ کلینک چلا رہا ہے۔
جس کے ہاتوں غلط انجکشن لگانے کی وجہ سے گلگلت بلتستان کا نوجوان اپنی جان سے جانے والا تھا۔جس کو دو بار ایڈمیٹ کیا اور ہزاروں کے بل بنایا مگر نوجوا دن بہ دن مذید بیمار ہوا دوسرا ہسپتال لے جانے پر معلوم ہوا کہ بندے کو غلط انجکشن لگائے گئے ہیں جس پر جب ڈاکٹر سے بات کی کوشش کی تو دھمکیاں دی کہ جو مرضی کریں۔
لہذا تمام خواتین وحضرات سے گزارش ہے کہ اس جعلی ڈاکٹر سے اپنے اور اپنے بچوں کو بچائیں۔
یاد رہے جعلی ڈاکٹر پر کوئی بھی بند ہاتھ ڈالنے سے ڈرتا ہے۔بد معاش ہے اب تک کئی لوگ لوٹ چکے ہیں۔
اس لیے یہ مذید غریب لوگوں کو نا لوٹے یہ پیغام دیا گیا ہے۔زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔