04/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بے شک ماں ماں ہوتی ہے یہ کچھ دن پہلے کسی فیکٹری میں آگ لگی تھی تو اس کی یہ ویڈیو سامنے آئی دیکھو خود اندر آگ میں جل رہی ہے جھلس رہی ہے مگر اپنی بچے کو کس طرح اس آگ سے دور رکھا ہے
زیادہ بات تو میں نہیں کروں گا
بس اتنا کہنا چاہتا ہوں
جن کی بھی مائیں زندہ ہیں
اپنی ماؤں کی قدر کرو
کیونکہ اس کے سوا اس دنیا میں آپ کا کوئی مخلص نہیں