Journalist Panel

Journalist Panel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Journalist Panel, Karachi.

14/12/2022

الحمداللہ
سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کا قیام،
سندھ کی صحافی برادری کو مبارک باد،
شکریہ سندھ حکومت شکریہ کراچی یونین آف جرنلسٹس۔







کراچی پریس میں کراچی یونین آف جرنلسٹ کے الیکشن کا عمل جاریہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔Vote and Support Progressive Panel....
29/01/2022

کراچی پریس میں کراچی یونین آف جرنلسٹ کے الیکشن کا عمل جاری

ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔

Vote and Support Progressive Panel.
KUJ
PFUJ
KPC

ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔Vote and Support Progressive Panel.KUJPFUJKPC
28/01/2022

ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔

Vote and Support Progressive Panel.
KUJ
PFUJ
KPC

27/01/2022

ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے

Vote And Support Progressive Panel.


‏29 جنوری بروز ہفتے کے دن ہونے والے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے الیکشن میں پروگریسو پینل کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب...
27/01/2022

‏29 جنوری بروز ہفتے کے دن ہونے والے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے الیکشن میں پروگریسو پینل کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب کیجئے۔
ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔







29 جنوری بروز ہفتے کے دن ہونے والے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے الیکشن میں پروگریسو پینل کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب ...
27/01/2022

29 جنوری بروز ہفتے کے دن ہونے والے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے الیکشن میں پروگریسو پینل کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب کیجئے۔
ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔







کراچی یونین آف جرنلسٹ الیکشن میں پروگریسو پینل کے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب بنائیں۔الحمدالل...
26/01/2022

کراچی یونین آف جرنلسٹ الیکشن میں پروگریسو پینل کے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب بنائیں۔

الحمداللہ صدر کیلئے شاہد اقبال، سیکرٹری کیلئے فہیم صدیقی، خازن کیلئے لیاقت رانا اور جوائنٹ سیکرٹریز کیلئے یونس آفریدی اور سمیر قریشی پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے۔
شکریہ

کراچی یونین آف جرنلسٹ کے 29 جنوری کو کراچی پریس کلب میں ہونے والی پولنگ میں پروگریسو پینل کے ڈیلیگیٹ کے اُمیدواروں کو وُ...
26/01/2022

کراچی یونین آف جرنلسٹ کے 29 جنوری کو کراچی پریس کلب میں ہونے والی پولنگ میں پروگریسو پینل کے ڈیلیگیٹ کے اُمیدواروں کو وُوٹ دے کر کامیاب بنائیں۔

الحمداللہ صدر کیلئے شاہد اقبال، سیکرٹری کیلئے فہیم صدیقی، خازن کیلئے لیاقت رانا اور جوائنٹ سیکرٹریز کیلئے یونس آفریدی اور سمیر قریشی پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ، 25 دسمبر انشاءالللکراچی پریس کلب الیکشن میں یونائیٹیڈ جرنلسٹ پینل کے پینا فلیکس پر...
25/12/2021

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ،
25 دسمبر انشاءاللل
کراچی پریس کلب الیکشن میں یونائیٹیڈ جرنلسٹ پینل کے پینا فلیکس پریس کلب میں لگائیں جارہے ہیں۔

25 December Voting Day
Vote & Support For United Journalist Panel

24/12/2021

قابل احترام ارکان
کراچی پریس کلب
السلام وعلیکم
اپ سے گزارش ہے کہ یونائیٹڈ جرنلسٹس پینل کو
ہفتہ 25 دسمبر 2022 کو
کراچی پریس کلب میں
دن 9 سے 5 بجے کے دوران
اپنا ووٹ بھی کاسٹ کریں اور اپنے ادارے کے تمام ممبران سے بھی یونائیٹڈ جرنلسٹس پینل کو ووٹ کاسٹ کروائیں

شکریہ
انورسن رائے،حبیب خان غوری، طاہر نجمی، ناصر بیگ چغتائی، نذیرلغاری ،خورشید تنویر،عادل راشدی، آفتاب سید، جی این مغل، مجیدعباسی،جی ایم جمالی، حسن عباس،اشرف خان، اجمل خٹک ،احمد خان ملک، امین یوسف، سعید جان بلوچ،ڈاکٹر جبار خان،نصیر اعجاز، آغا خالد، سعید خاور، سردار لیاقت، شاہد اقبال، وارث رضا، شہر بانو، اعجاز احمد، عاجز جمالی،فہیم صدیقی، نظام احمد صدیقی، زبیر یعقوب، افضل بلوچ، سرفراز احمد، نعمت اللّہ بخاری، اکبرجعفری، موسی رضاء،سید ندیم رضا، زاہد مظہر، عمران غوری، ایس ایم شکیل، سید فیصل حسین، فیصل شکیل، نعیم کھوکھر، معراج فاطمہ، عامر ضیاء، ناصر شریف، میاں طارق،زبیر ابراہیم، محمد عارف خان، کاشف صدیقی، بچل لغاری، سید محبوب علی، شاہد جتوئی، جاوید قریشی، اعجاز شیخ، یونس آفریدی، رانا لیاقت، جاوید صدیقی، قاضی آصف، احسان قریشی، آصف علی خان، راشد علی خان، اسماعیل دلاور، خالد فرشوری، شاہد غزالی، ایم اظہر، نازک جتوئی، نسیم راجپوت، رفیق بلوچ، کاشف حسین، نیاز کھوکھر، فیضان لاکھانی،طارق اسلم، احتشام خالد، خورشید رحمانی، قسیم سعید، قیصر عباس، اسلم شاہ، روبینہ یاسمین، شاہین فاطمہ، رفیعہ حیدر، گل نسرین، رضوانہ نقی، غزالہ فصیح، آصف عالم، کامران مغل، محمد جمیل، عباس مہدی، محمد بیگ، ضیا قریشی، شوکت خٹک، قمر خان، محمد اسلام، سمیر قریشی، طحہ عبیدی، عبدالرحمن فاروقی، سہیل شبیر، یحیی حسینی، ماجد بھٹی، خورشید انور، طلحہ خان، زبیرالدین، عدنان یحیی، تاج الدین، مجدد شیخ، حسن جاوید، شاہد شہزاد، سید ثاقب علی، عمران حفیظ، ذیشان شاہ، نصرت امین، معین الحق، امتیاز شاہ، سلیم آذر، عارف انصاری، کاشف مشتاق ،سلطان چاکی سومرو۔ ایموئنل گڈو، غلام مجدد شیخ، منصور درانی ،معین اللہ شاہ، ابرار بختیار ،مصطفی عزیز، اقتدار انور، محمد راحیل، غلام مجتبی، محمود ریاض، جاوید اقبال، عبدالقدیر، مقبول خان، نصر اقبال، اختیار حسین، رافع حسین فاروقی، مشتاق شاہ، امتیاز شاہ، طلحہ ہاشمی ، علی جان،شفیع بلوچ، اکبر بلوچ،ممتاز احمد،امحمد اظہر،اجمل خان یوسفزئی، ابولطیف ابوشامل۔ منور علی خان ، اسحاق یوسفزئی۔ قمر زمان۔ راہب گایو۔ منیر ساقی۔ رضا جعفری، فرید خان ،جلال قریشی، اعظم علی ،خورشید عالم ،عرفان محمود ، ایس ایم عباس و دیگر

23/12/2021

سینئیر صحافی وارث رضا کی یونائیٹیڈ جرنلسٹس پینل کے اُمیدواروں کی حمایت اور دی ڈیموکریٹس پینل کا احتساب کرتے ہوئے۔

Vote & Support For United Journalist Panel

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share