Nisar AhMed

Nisar AhMed Positive Vibes Only. Poetry, Editing, Imagination 🎭
Creating my own soundtrack to life 🎶

03/05/2025
I'm ready 2025_!!!
02/01/2025

I'm ready 2025_!!!

کسی کے قُرب کی خُواہش میں روز بڑھتے گئے     رُکوع ،  سجُود ،  دُعا ، ذِکر  ،  آہِ نیم  شبی.
04/10/2024

کسی کے قُرب کی خُواہش میں روز بڑھتے گئے
رُکوع ، سجُود ، دُعا ، ذِکر ، آہِ نیم شبی.

وارث شاہ اک دن اساں وی ٹر جاناکنڈے مار تے ایہناں حویلیاں دے.
04/10/2024

وارث شاہ اک دن اساں وی ٹر جانا
کنڈے مار تے ایہناں حویلیاں دے.

کَدی ٹکریں تے حال سُناواںوے سَانوں روگ لان والیا.
02/10/2024

کَدی ٹکریں تے حال سُناواں
وے سَانوں روگ لان والیا.

01/10/2024

6 اور 9 آگست 1945 کودوسری جنگ عظیم میں ایک انسانی تاریخ کا سب سے شرمناک واقعہ پیش آیا جو آج بھی تاریخ کا بدترین دن مانا جاتا ہے۔ اس دن کو امریکا نے جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹم بم گرایا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 2 سے 3 لاکھ کے درمیان لوگوں کی جان لی۔ آج اس دن کے بارے میں سوچا جاتا ہے تو آنکھوں سے آنسوں امڈ پڑتے ہیں کہ کیا ایسے انسان بھی ہو سکتے ہیں جو لاکھوں بے گناہ لوگوں کی جان منٹوں میں لے لیتا ہیں۔ اس واقعے نے پورے انسانیت کے دیواروں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایٹمی بمباری کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے معصوم لوگوں کے جسموں سے گوشت بگلنے لگا۔ اس دن کو تاریخ میں سیاہ ترین دن سمجھا جاتا ہے۔ اسی بمباری کی وجہ ہے کہ آج بھی اگر ہیروشیما یا ناگاساکی میں لوگ پیدا ہوتے ہیں تو ان میں کوئی نہ کوئی خلقی نقص پایا جاتا ہے۔ ایٹم بم انسانیت کے لیے انتہائی تباہ کن ہے۔ جب بھی اس کا استعمال ہوا ہے ہمیشہ اس نے تباہی مجھائی ہے۔

01/10/2024
28/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar AhMed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nisar AhMed:

Share