KMC katchi Abadies

KMC katchi Abadies kmc(katchi Abides)
karachi.Pakistan

قومی دن کی پریڈ کے دوران پہلی بار الفتح گائیڈڈ ایم ایل آر ایس کی نمائش کی جائے گی۔  🇵🇰
19/03/2022

قومی دن کی پریڈ کے دوران پہلی بار الفتح گائیڈڈ ایم ایل آر ایس کی نمائش کی جائے گی۔ 🇵🇰

05/03/2022

04/03/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
عبادت گاہوں میں دھماکے کرنے والے کسی طور انسان نہیں ہوسکتے. اللہ پاک وطن عزیز و اہلیانِ وطن کی حفاظت فرمائے. آمین یا رب العالمین
attack

04/03/2022
 KatchiAbadies
28/02/2022


KatchiAbadies

27/02/2022

Team
Kmc
KatchiAbadies

27/02/2022

20/02/2022

کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ گئیں، ایک ماہ میں 7 ہزار سے زائد ڈکیتی اور چھینا جھپٹی کی وارداتیں رپورٹ کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سٹیزن پولیس لیژن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے جنوری 2022 میں شہر قائد میں ہونے والی وارداتوں کی رپورٹ مرتب کرلی۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں صرف جنوری کے دوران 7 ہزار وارداتیں رپورٹ کی گئی ہیں، ایک ماہ میں شہر میں 4 ہزار 327 موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی گئیں، ان میں سے صرف 319 موٹر سائیکلیں برآمد کی جاسکیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 200 گاڑیاں چوری اور چھینی گئیں جن میں سے صرف 87 برآمد کی جا سکیں۔ ایک ماہ میں شہریوں سے ڈھائی ہزار موبائل فون چھینے گئے۔

رپورٹ میں رواں سال کے دوران ڈکیتی کے دوران قتل کیے گئے شہریوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ یکم جنوری کو سپر ہائی وے پر پولیس اہلکار برکت دوران ڈکیتی قتل ہوا، 10 جنوری کو گلشن معمار میں دکاندار امان اللہ جاں بحق ہوا۔

12 جنوری کو کشمیر روڈ پر شاہ رخ کو گھر کی دہلیز پر نشانہ بنایا گیا، 12 جنوری کو ہی کلفٹن میں پراپرٹی ڈیلر ویربھان قتل ہوا، اسی روز سچل کے علاقے میں مزدور عبد القدیر کا قتل ہوا۔

14 جنوری کو سچل میں پیٹرول پمپ پر سیکیورٹی گارڈ سلطان، 16 جنوری کو اورنگی ٹاون میں سیف الرحمٰن اور 19 جنوری کو کورنگی میں بلال نامی شہری کو قتل کیا گیا۔

25 جنوری کو نارتھ کراچی میں چوکیدار محمد علی، 6 فروری کو نارتھ کراچی میں اسامہ اور 18 فروری کو نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کو قتل کیا گیا

18/02/2022

قرأن خوانی براۓ ایصال ثواب مرحوم والد نصرت خان بھائ، ڈپٹئ ڈایریکٹر، کچی أبادیز، بلدیہ عظمی کراچئ

18/02/2022

تمام افسران و أفیشلز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ أج بعد نماز جمعہ نصرت بھائ کے والد محترم کے انتقال کے سلسلے میں قرأن خوانی کا اہتمام ہے تمام شرکت کریں اور لازمی اپنے اسٹاف کو بھی لائیں۔ شکریہ۔۔۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کچی أبادیز۔۔ کے ایم سی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KMC katchi Abadies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share