Mohammad atif

Mohammad atif Pakistan People's Party President & MPA Distt Malir Raja Abdul Razzak Baloch Political Leader

03/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو سے صدر ضلع ملیر و رکن سندھ اسمبلی راجہ عبدالرزاق بلوچ صاحب کی ملاقات




















#انمولہیراملیر

03/06/2026




















#انمولہیراملیر

03-06-26پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر   صاحب سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر و رکن سندھ اسمبلی   صاحب کی...
03/06/2026

03-06-26

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر صاحب سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر و رکن سندھ اسمبلی صاحب کی ان کے دفتر میں ملاقات۔
ملاقات کے دوران سیاسی امور، پارٹی تنظیم، کارکنوں کو درپیش مسائل اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔



















#انمولہیراملیر

03-06-26پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر و رکن سندھ اسمبلی   صاحب نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلما...
03/06/2026

03-06-26

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر و رکن سندھ اسمبلی صاحب نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ضلع ملیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل کے حل اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔


















#انمولہیراملیر

03/06/2026



















#انمولہیراملیر

31-مئی- 2026پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی سندھ    نے اپنے حلقہ پی ایس 86 کے جنرل سیکریٹری رسو...
01/06/2026

31-مئی- 2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی سندھ نے اپنے حلقہ پی ایس 86 کے جنرل سیکریٹری رسول خان سواتی سے ان کے گھر جاکر عیادت کی۔

اس موقع پر ملک طارق اعوان ، عابد سنارا بھی موجود



















#انمولہیراملیر

31/05/2026

31-05-2026

پاکستان پیپلز پارٹی صدر ضلع ملیر و رکن سندھ اسمبلی صاحب نے سابق انفارمیشن سیکٹری پی ایس 127شہید شریف لاشاری ، شہید انور بھٹو کی 11 ویں برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا












#انمولہیراملیر

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad atif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category