Raja Abdul Razzak Team

Raja Abdul Razzak Team Pakistan Peoples Party Media Cell Karachi Malir

06/09/2026

هي ڪافلن تي قافلا کُٽن نٿا، هي سلسلا
اسان وڃون ڪٿي ڀلا، اسان ته نانگ پاليا.









06/09/2026

تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرحومین و شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی ۔

05/09/2026

سندھ کی تقسیم سندھ کی غیور عوام کو کسی بھی صورت منظور نہیں ھے یہی سندھ کی عوام کا فیصلہ ھے۔ راجہ عبدالرزاق

پاکستان پیپلز پارٹی صدر ضلع ملیر و رکن سندھ اسمبلی صاحب کی اپنے حلقہ انتخاب یو سی چوکنڈی حسن پہنور گوٹھ میں ، سردار اختر عارفانی (مرحوم ) چیئرمین رشید پہنور کی کاوشوں سے میئر کراچی #مرتضیٰ_وہاب ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے تعاون سے اقلیتی برادری کو 100 گھر تعمیر اور سولر ، پنکھے ، واٹر فلٹر پلانٹ لگاکر دینے کی تقریب میں دبنگ خطاب
اس موقع پر جنرل سیکٹری پی ایس 86 رسول خان سواتی ، سینئر نائب صدر انور بلوچ ، انفارمیشن سیکرٹری دل جان مروت ، چیئرمین یوسی کیٹل جاوید اقبال کاکو ، وائس چیئرمین حاجی منظور عارفانی ، صدر یوسی صلاح الدین عارفانی ، نائب صدر مشتاق کھوسو ، رستم علی ہنگورو ، سمیت پارٹی ورکروں علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔









03/09/2026

قرارداد سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو صاحب نے پیش کی۔
سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششوں کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے اہم قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ قرارداد کی منظوری کے دوران صدر ضلع ملیر راجہ عبدالرزاق بلوچ صاحب نے ہاتھ میں ’’سندھ دھرتی ماں ہے‘‘ تحریر والا بینر اٹھا رکھا تھا۔









03/09/2026

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم سندھ صوبے کے حق میں ووٹ دینے کی بجائے واک آؤٹ کرگئی
جبکہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اجلاس میں پیش ہی نہیں ھوئے
کون سندھ کے ساتھ ھے اور کون مخالف فیصلہ سندھ کی عوام کرے ۔

03/09/2026








01/09/2026

رکن سندھ اسمبلی صاحب سے پی ایس 86 کے جنرل سیکرٹری رسول خان سواتی اور ان کی ٹیم کی سندھ اسمبلی میں ملاقات




31/08/2026

ایم کیو ایم کے لیڈر اپنی تقریروں میں سندھ کی تقسیم کی بات کرتے ہیں
سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں رکن سندھ اسمبلی








31/08/2026
31/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی صدر ضلع ملیر و رکن سندھ اسمبلی صاحب
صدر پی ایس 87 جان عالم جاموٹ نے سردار اختر عارفانی مرحوم کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر یو سی وائس چیئرمین منظور عارفانی ، فرزند اختر عارفانی شہزاد عارفانی ، نوید عارفانی بھی ہمراہ تھے۔




Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Abdul Razzak Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share