11/11/2024
*میڈیا بھی بول پڑا، الحمداللہ حق کی فتح ھوئی، سچ سامنے آگیا*،
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 8 کے صدر اسماعیل قمبرانی کے خلاف سیاسی مخالفین کا بے بنیاد من گھڑت پروپیگنڈہ دم توڑ گیا
پلانٹڈ ویڈیو کے حقائق منظر عام پر آگئے، اسماعیل قمبرانی سرخرو ھو گئے، اللہ نے پیپلز پارٹی کی عزت بڑھا دی، سیاسی مخالفین ایک بار پھر ناکام ھو کر ذلت کی گہرائیوں میں غرق ھو گئے، جئے بھٹو
محمد اعظم تنولی
میڈیا کوآرڈی نیٹر، پی ایس 105
پاکستان پیپلز پارٹی