Alamdar Records

Alamdar Records Alamdar Records is an Islamic media channel dedicated to sharing majlis recordings, noha recitations, matam, and other religious Islamic content.

The channel focuses on preserving and promoting the remembrance of Karbala through emotional and spiritual.

28/06/2026

جب عزا خانہ سجا اور اُنہیں یاد کیا،
آئے گھر میں میرے، دل میرے کو شاد کیا۔

ایک دل نے میرے گھر کو آباد کیا،🖤

27/06/2026

11 محرم ہے، قافلۂ غم سفر میں ہے،
شامِ غریباں کا درد ابھی دلوں میں ہے۔

کربلا سے اٹھتی ہے اب بھی یہی صدا،
مظلومِ کربلا، یا حسینؑ۔ 🖤

25/06/2026

🖤🥀

رویا ہے خونِ دل وہ سرِ عام اس طرح
خطبہ بنا ہے صبر کا پیغام اس طرح

زنجیر کی جھنکار بھی نوحہ سنا گئی
سجادؑ نے گزارا سفرِ شام اس طرح 💔

السلام علیک یا امام زین العابدینؑ 🖤

24/06/2026

🖤 یا مظلوم امامؑ 🖤

سب کے آنسو ہیں رواں،
سب کے لب پر ہے فغاں،
اے دلِ فاطمہؑ...

یا مظلوم امامؑ 😢🖤

24/06/2026

🖤 یا اباالفضل العباسؑ 🖤

مولا علمدارؑ!
وفا کا نام عباسؑ، غیرت کا نام عباسؑ، شجاعت کا نام عباسؑ۔

عباسؑ دعائے دلِ زہراؑ کی نشانی،
عباسؑ میں حسنینؑ کے جذبوں کی روانی،
عباسؑ کے خون میں حیدرؑ کی کرّاری،
اِس لیے دنیا ہے اُن کی دیوانی۔

🏴 یا اباالفضل العباسؑ مدد 🏴

23/06/2026

ہونا تو یہی تھا، وعدہ تو یہی تھا
سب اُجڑ گئے، سب بکھر گئے... 💔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

یا حسینؑ 🖤🥀

اگر آپ بھی امام حسینؑ سے محبت کرتے ہیں تو "یا حسینؑ" لکھ کر اپنی عقیدت کا اظہار کریں۔ ❤️

22/06/2026

بھی اِس ٹکڑے پر ہائے قاسمؑ
کبھی اُس ٹکڑے پر ہائے قاسمؑ

تیری بہن غریب نوں نئی بھُلنا
تیرے قتل دا منظر ہائے قاسمؑ

Address

Karachi
74100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamdar Records posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share