ARJ Plus

ARJ Plus زندگی خاک نہ تھی خاک اڑاتے گزری 😔
(1)

اپنے لیے تو سب ہی جیتے ہیں اصل زندگی تو دوسروں کے کام آ ۤنا ہے۔اندھہرے میں کسی کے لیے روشنی بننے سے ہماری زندگی میں کوئی کمی نہیں آتی بلکہ روشن ضمیر لوگوں کا سنہرا روپ مزید سنور کر آس پاس کے مرجھائے ہوئے چہروں کو تروتازہ کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں یہ اس طرح کی حرکتیں کیوں کرتا ہے
21/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں یہ اس طرح کی حرکتیں کیوں کرتا ہے

21/07/2026

آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے 22 جولائی رات 12 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔

اعلامیے کے مطابق مارجنز میں اضافے اور روزانہ پیٹرولیم قیمتوں کے نفاذ سے متعلق مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد مطالبات منظوری تک ملک گیر ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

21/07/2026

پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث شہر کی متعدد شاہراہیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں۔

اس کے علاوہ ملک کے بالائی حصوں بالخصوص خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر میں بھی سیلاب ریلے گزر رہے ہیں جب کہ ہزاره ڈویژن میں موسلا دھار بارشوں سے 3 رابطہ پل بہہ گئے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اہم راستے بند ہو چکے ہیں، پشاور سمیت کئی اضلاع میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا جب کہ بارش کے باعث بجلی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔

جہاں ایک جلسے میں اسٹیج پر ایم پی اے اپنا موبائل اور پیسے والی جیب کو شلوار کے اندر چھپا کر رکھنے پر مجبور ہو ذرا سوچو ہ...
21/07/2026

جہاں ایک جلسے میں اسٹیج پر ایم پی اے اپنا موبائل اور پیسے والی جیب کو شلوار کے اندر چھپا کر رکھنے پر مجبور ہو ذرا سوچو ہم عوام کا کیا حال ہوگا۔🤔

19/07/2026

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں، جانے اسے اچانک سے کیا ہوا

18/07/2026

عزیز آباد بلاک ٹو میں موٹر سائیکل پر سوار اوباش شخص نے لڑکی کے ساتھ سرِعام نازیبا حرکت کی اور فرار ہو گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرہ لڑکی گلی سے سودا لے کر گزر رہی تھی کہ اسی دوران عقب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار نے اس کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔

فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ملزم کچھ دور جانے کے بعد دوبارہ واپس آیا اور ایک بار پھر لڑکی کو ہراساں کرکے موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ تھانے کی پولیس کو دی گئی، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات سے قبل ملزم نے قریبی بریانی کی دکان سے بریانی خریدی تھی، جس کے بعد دکان اور اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مزید فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق فوٹیج میں ملزم کا چہرہ اور موٹر سائیکل کا نمبر واضح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اور اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

مشکل وقت گزر جائے گا
13/07/2026

مشکل وقت گزر جائے گا

*ملتانیو یہ بچی کل صبح 10 بجے محمودآباد  گھر سے باہر نکلی ہے جو ابھی تک گھر نہیں پہنچی گھر والے بہت پریشان ہیں زیادہ سے ...
13/07/2026

*ملتانیو یہ بچی کل صبح 10 بجے محمودآباد گھر سے باہر نکلی ہے جو ابھی تک گھر نہیں پہنچی گھر والے بہت پریشان ہیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔*

03126362887

13/07/2026
چائنہ سے ربڑ کی ڈول لے لوں گا دوسری شادی نہیں کروں گا، رجب بٹ۔۔۔
13/07/2026

چائنہ سے ربڑ کی ڈول لے لوں گا دوسری شادی نہیں کروں گا، رجب بٹ

۔
۔
۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARJ Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share