Mirza Sahab offical

Mirza Sahab offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirza Sahab offical, Photographer, Karachi.

14/08/2023
03/06/2017
‏سرگودھا: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا جلسے سے خطاب‏شیخ رشید نےکہا تھا سرگودھا نہ جانا وہاں کے لوگ غیر سیاسی ہیں،ع...
12/05/2017

‏سرگودھا: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا جلسے سے خطاب
‏شیخ رشید نےکہا تھا سرگودھا نہ جانا وہاں کے لوگ غیر سیاسی ہیں،عمران خان
‏سرگودھا: شیخ صاحب میں ان شہریوں کو دیکھ کر خود حیران ہوں،عمران خان
‏سرگودھا: اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں میری قوم میں احساس دیا،عمران خان
‏کوئی طاقت اس قوم کو نہیں ہراسکتی جو ہار نہیں مانتی ، عمران خان
‏کشمیر کی بیٹیاں بھی آج آزادی کے لیے کھڑی ہوگئیں،عمران خان
‏کشمیر کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں وہ ڈرے نہیں،عمران خان
‏ملک میں ہر جگہ سے خبر آرہی ہے کہ پانی اور بجلی نہیں ،عمران خان
‏سرگودھا: آج کل لوڈ شیڈنگ کی انتہا ہوچکی ہے،عمران خان
‏شہبازشریف نے کہا تھا کہ اگرچھ ماہ میں بجلی نہ آئی تو میرا نام بدل دیں،عمران خان
‏شہباز شریف کا نام ہمیں بدلنا ہے ، عمران خان
‏ایک نام شابو ، دوسرا ڈراما شریف اور تیسرا شوباز شریف ،عمران خان
‏آج سے ہم نے شہبازشریف کا نام ڈراما شریف رکھ دیا ،عمران خان
‏تمبو کے نیچےکوئی ایک میل لمبا جلسہ کیسے کرسکتا ہے،عمران خان
‏ہمارے آئین میں ہے کہ لیڈر کو صادق اور امین ہونا چاہیے،عمران خان
‏جب لیڈرسچ نہیں بولتا تو عوام اس پر کیوں اعتماد کریں گے،عمران خان‏سرگودھا: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا جلسے سے خطاب
‏شیخ رشید نےکہا تھا سرگودھا نہ جانا وہاں کے لوگ غیر سیاسی ہیں،عمران خان
‏سرگودھا: شیخ صاحب میں ان شہریوں کو دیکھ کر خود حیران ہوں،عمران خان
‏سرگودھا: اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں میری قوم میں احساس دیا،عمران خان
‏کوئی طاقت اس قوم کو نہیں ہراسکتی جو ہار نہیں مانتی ، عمران خان
‏کشمیر کی بیٹیاں بھی آج آزادی کے لیے کھڑی ہوگئیں،عمران خان
‏کشمیر کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں وہ ڈرے نہیں،عمران خان
‏ملک میں ہر جگہ سے خبر آرہی ہے کہ پانی اور بجلی نہیں ،عمران خان
‏سرگودھا: آج کل لوڈ شیڈنگ کی انتہا ہوچکی ہے،عمران خان
‏شہبازشریف نے کہا تھا کہ اگرچھ ماہ میں بجلی نہ آئی تو میرا نام بدل دیں،عمران خان
‏شہباز شریف کا نام ہمیں بدلنا ہے ، عمران خان
‏ایک نام شابو ، دوسرا ڈراما شریف اور تیسرا شوباز شریف ،عمران خان
‏آج سے ہم نے شہبازشریف کا نام ڈراما شریف رکھ دیا ،عمران خان
‏تمبو کے نیچےکوئی ایک میل لمبا جلسہ کیسے کرسکتا ہے،عمران خان
‏ہمارے آئین میں ہے کہ لیڈر کو صادق اور امین ہونا چاہیے،عمران خان
‏جب لیڈرسچ نہیں بولتا تو عوام اس پر کیوں اعتماد کریں گے،عمران خان
‏نوازشریف نے مشرف اور سعودی عرب سے 10 سال کا معاہدہ کیا ، عمران خان
‏جب نواز شریف گئے تو جھوٹ بولتے رہے کہ کوئی معاہدہ نہیں تھا،عمران خان
‏قائد اعظم انگریزی میں تقریر کرتےتھے، عمران خان
‏جب قطری خط فراڈ نکلا تو نوازشریف کیسےوزیراعظم کے منصب پرہیں،عمران خان
‏یوسف رضا گیلانی سے نوازشریف کہتے تھے گھرجاؤ ،عمران خان
‏کیا آپ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عزت سے زیادہ چوری کا پیسا عزیز ہے؟عمران خان
‏ایک لاکھ 40 ہزار فوجیوں کے باوجود امریکا افغانستان میں نہیں جیت سکا،عمران خان
پاکستان کی فوج کو سپورٹ کرنا ہمارا فرض ہے نوازشریف پاکستان کو نقصان پنچارہا ہے قائد اعظم کو اس لیے کامیابی ملی کیونکہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا لیڈر مانتے تھے
عمران خان کا خطاب
‏جو بھی نواز شریف چیلنج کرتا ہے، یہ اس کو خریدنے کی کوشش کرتا ہے،عمران خان
‏سرگودھا: اس نے مجھے بھی خریدنے کی کوشش کی، عمران خان
‏سرگودھا: تمام اداروں پر سفارشی بٹھاکر قبضہ کرلیا،عمران خان
‏ملک کا سب سے بڑااثاثہ بیرون ملک پاکستانی ہیں ، عمران خان
‏نوازشریف نے مشرف اور سعودی عرب سے 10 سال کا معاہدہ کیا ، عمران خان
‏جب نواز شریف گئے تو جھوٹ بولتے رہے کہ کوئی معاہدہ نہیں تھا،عمران خان
‏قائد اعظم انگریزی میں تقریر کرتےتھے، عمران خان

10/05/2017

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Sahab offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category