05/08/2026
🇵🇰 پاکستان سے محبت، ایمان کی طاقت 💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
آئیے محبت، اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ پاکستان کا مثبت پیغام دنیا تک پہنچائیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🤲