Pashto funny

Pashto funny sada pasthon skills

01/03/2026

‏ایرانی حملہ کامیاب، اسرائیل نے آخری حملے میں ہلاکتوں اور درجنوں اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی

01/03/2026

کلہ چی پیښلمي کي روټي راوړلو په وخت کي روټي ولا پښتنه وکه🤔

د یار دوست سره به د پیسو لین دېن نه ساتې ځکه چې د عمر یاري دوستي پرې خرابیږي دا زما مشوره ده
16/02/2026

د یار دوست سره به د پیسو لین دېن نه ساتې ځکه چې د عمر یاري دوستي پرې خرابیږي دا زما مشوره ده

16/02/2026

په پاکستان کې سو صوبه د؟
جواب تاسي هم راسه واوري
゚viralシfypシ゚viralシ

16/02/2026

پہ کوم کوم غم اوجاڑو رونڑو
ھائے ھائے باجوڑہ
باجوڑ بیا پہ وینو سور شو

09/02/2026

🥺 غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے، صحیح لوگ صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں!!🥺🥺🥺

09/02/2026

رشتے دار اور دوست اصل میں وہی ہوتے ہیں، جو ہسپتال یا جیل کے دروازے پر ساتھ کھڑے ملیں، باقی سب اداکار ہوتے ہیں

09/02/2026

،اس میں ڈاکٹر صاحب نے بڑے جدید طریقہ سے کام کیا ھے ،🤦🤦🤔

لاہور میں مقیم ایک پٹھان کا انوکھا انتقام : 9 سال بعد اپنی بیوی کے آشنا کو ڈھیر کردیا ۔۔۔۔ میں نے غیرت دکھائی ہے ، مجھے ...
07/02/2026

لاہور میں مقیم ایک پٹھان کا انوکھا انتقام : 9 سال بعد اپنی بیوی کے آشنا کو ڈھیر کردیا ۔۔۔۔ میں نے غیرت دکھائی ہے ، مجھے نہ کوئی شرمندگی ہے نہ ڈر ، میرا ضمیر مطمئن ہے ، جیل ہو یا پھا.نسی کوئی پروا نہیں ۔۔۔۔۔۔ دولت خان کا ایک رشتہ دار جمعہ خان 9 سال قبل اس کی بیوی کو بھگا کر لے گیا ، دولت خان نے لاہور کے علاوہ کئی شہر چھان مارے مگر نہ تو بیوی کا سراغ ملا اور نہ اسکے آشنا کا ۔۔۔ دولت خان کو غصہ اس بات پر تھا کہ اگر مجھ سے تنگ تھی تو طلاق لے لیتی اور جدھر مرضی چلی جاتی ، لیکن اس نے میرے بچوں کی ماں ہو کر اور میری عزت ہو کر مجھے دھوکا دیا ، دولت خان پشاور کراچی تک جمعہ خان کو تلاش کرتا رہا مگر ایک روز وہ اسے لاہور میں ہی نظر آگیا ، جب پتہ چل گیا تو دولت خان نے ایک پستو.ل کا بندوبست کیا اور جا کر اپنی بیوی کے آشنا کو گو.لیوں سے بھو.ن دیا ، یہ دو دن مفرور رہا مگر پھر اسکے موبائل کی لوکیشن سے پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ، تھانے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دولت خان نے کہا ، میرا دل مطمئن ہے ، ہم پٹھان ہیں ، تم جو مرضی کہو میں نے غیرت کا مظاہرہ کیا ہے ، مجھے کوئی شرمندگی نہیں بلکہ میں خوش ہوں ، اور خوشی خوشی جیل جاؤں گا ، اللہ کرم کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولت خان کے بیان پر آپ کا کیا رد عمل ہے ، کیا اس نے جو کیا ٹھیک کیا ؟؟؟
funny

07/02/2026

زبردستی دکانیں بند کروانے والوں کو گرفتار کیا جائیگا، کوئٹہ پولیس کا اعلان

04/02/2026

ایہاں پہ ٹیک ٹاک کی جنی مینیدل سنگہ وی🤔🤭🤦

Address

Karachi
KARACHI

Telephone

+923112473339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto funny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share