Asad Malik

Asad Malik har rabta ik waqt k bat khatam ho jata hn�

Friend like brother 🥰♥️
20/03/2025

Friend like brother 🥰♥️

یہ لوگ بات ہی کرتے ہیں غم شناسی کیکوئی بھی جان نہ پایا گھٹن اداسی کیترے سلام کے پیچھے مفاد جانتا ہوںذرا سی داد مجھے گفتگ...
02/01/2025

یہ لوگ بات ہی کرتے ہیں غم شناسی کی
کوئی بھی جان نہ پایا گھٹن اداسی کی

ترے سلام کے پیچھے مفاد جانتا ہوں
ذرا سی داد مجھے گفتگو شناسی کی؟

میں اپنے خواب میں ٹکرا رہا تھا گاڑی سے
سو میری نیند علامت ہے بد حواسی کی

ہم اس کے واسطے بدلے میں نفل پڑھتے ہیں
دعا ہمارے لیے جس نے بھی ذرا سی کی

یقین مان اکیلا نہیں ہوں برسوں سے
یہ چوتھی نسل مرے ساتھ ہے اداسی کی

معاشرے نے مرے دونوں ہونٹ سی ڈالے
میں بات کر رہا تھا بےگنہ کی پھانسی کی

مرے حواس پہ رہتا ہے روز طاری کوئی
کسی کی یاد میں ہر شام چائے باسی کی

چھپانا پڑ گیا تھا درد فیضی لوگوں سے
سسک کے روتے ہوئے ساتھ ساتھ کھانسی کی

ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺴﻦ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﻟﯿﺨﺎ ﮐﺎ ﺗﮍﭘﻨﺎ
09/10/2024

ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺴﻦ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﻟﯿﺨﺎ ﮐﺎ ﺗﮍﭘﻨﺎ

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ🔥
14/07/2024

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥

🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ🔥

13/07/2024

✨وہ سمجھ ہی نہیں سکتا محبت میری ہائے
وہ جانتا ہی نہیں کہ میں اس کی ہر بے چینی کو محسوس کرلیتی ہوں❤️‍🩹💫

Address

Nazimabad
Karachi
ASADMALIK1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share