14/08/2026
14 اگست مبارک | یومِ آزادی پاکستان | پاکستان زندہ باد ❤️
🇵🇰 Happy 14 August!
May Allah protect our homeland, bless our people with peace, prosperity, and faith, and keep Pakistan strong forever.
پاکستان زندہ باد! 💚🤍
یہ وطن لاکھوں قربانیوں کے بعد ہمیں ملا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، اتحاد اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین