meer edits

meer edits my favourite player's
Shahid Afridi ❤️
Mr ab de Villiers
Babar azam 56
Shaheen shah 10

*یا اللہ!  ہمارے بھائی کو اپنے ملک کے ساتھ کی ہوئی وفا کا صلہ ملے کیونکہ اسی لڑکے نے اپنے ملک کی خاطر:*اپنی پرانی ٹیم کو...
18/04/2024

*یا اللہ! ہمارے بھائی کو اپنے ملک کے ساتھ کی ہوئی وفا کا صلہ ملے کیونکہ اسی لڑکے نے اپنے ملک کی خاطر:*
اپنی پرانی ٹیم کو چھوڑ دیا۔۔!! 🥲
پیسوں کو سائیڈ پہ رکھا۔۔!! 👊
کروڑوں روپے کے لیگز ضائع کیے۔۔!! 🔥
صرف اسی وردی کو پہننے کیلئے ۔۔!! 🇵🇰

*باقی اللہ تعالیٰ بھائی کو ہر میدان کا ہیرو بنائے۔۔!!🇵🇰♥️🤲*

| |
| 🇵🇰🔰

*_سابق ٹیسٹ کپتان  اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کرکٹ سے ساتھ ایسا نہیں ہوتا جیسا پاکستان م...
23/01/2024

*_سابق ٹیسٹ کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کرکٹ سے ساتھ ایسا نہیں ہوتا جیسا پاکستان میں ہوتا ہے، کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنا ہوگا۔_*

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنے، اسے ملک اور کرکٹ کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے، پاکستان میں جس کی حکومت ہوتی ہے، وہ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں اپنے پسندیدہ افراد لیکر آتا ہے۔

جاوید میاندار نے کہا کہ ’اگر مجھے پی سی بی کا اختیار مل جائے تو سب ٹھیک کردوں گا، میں نے ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی، انکو کرکٹر بنادیا جن کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا‘۔

اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، کنواں پیاسے کے پاس نہیں جاتا‘۔

Most Runs in T20Is in Overseas Matches (Inngs) 1529 - Rohit Sharma (55)1516 - Babar Azam* (41)1309 - Virat Kohli (39)121...
13/01/2024

Most Runs in T20Is in Overseas Matches (Inngs)

1529 - Rohit Sharma (55)
1516 - Babar Azam* (41)
1309 - Virat Kohli (39)
1218 - Mohammed Hafeez (48)
1211 - Muhammed Rizwan (36)
1074 - Shoaib Malik (47)
1006 - Suryakumar Yadav (23)

Babar to t20i ka player nahi hai wah bhai wah

12/01/2024

Shaheen strikes again this time Mitchell gone

12/01/2024

After 13 overs nz score 150. 3 wickets

*شاہین آفریدی کی کپتانی کی کہانی* 🦅 قلندرز کے کپتان کی حیثیت سے 25 میچوں میں 17 فتوحات کے ساتھ لہر کا رخ موڑتے ہوئے، اپن...
11/01/2024

*شاہین آفریدی کی کپتانی کی کہانی* 🦅

قلندرز کے کپتان کی حیثیت سے 25 میچوں میں 17 فتوحات کے ساتھ لہر کا رخ موڑتے ہوئے، اپنی ٹیم کو پی ایس ایل دو بر🏆 جيت لۍ

کیا وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان کے طور پر اپنی پہلی بین الاقوامی اسائنمنٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیت پائیں گے؟

پلیئر آف دی میچ فوبی لیچ فیلڈ 119 (125)
02/01/2024

پلیئر آف دی میچ

فوبی لیچ فیلڈ

119 (125)

تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں ❤مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیی فکر کا بھی ہے 👻 babar ❤️💕💕
02/01/2024

تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں ❤مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیی فکر کا بھی ہے 👻 babar ❤️💕💕

YeKon sa 💕City hai Australia ka?
01/01/2024

Ye
Kon sa 💕
City hai
Australia ka?

31/12/2023
28/12/2023

Hamza to warner 😎😎bowled

Address

Kandhkot Reod
Kashmore
79200

Telephone

+923442602065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when meer edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to meer edits:

Share

Category