04/09/2026
🌿✨
قدرت کے حسین نظارے، خوبصورتی کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے، بس یہ مناظر دیکھ کر دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے: سبحان اللہ! ❤️🏔️ قدرت کے قریب گزارے ہوئے یہ چند لمحے زندگی بھر کی خوبصورت یاد بن جاتے ہیں۔
#قدرت #پہاڑ #وادی #سفر #سیاحت #کشمیر 🏔️🌿❤️
@