Baqa khan 15L

Baqa khan 15L Baqa khan baloch

مہر لیاقت علی نکیانہ وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ صبح 9بجے چک نمبر 75 اے 15ایل میں پڑھائی جائے گی
07/09/2026

مہر لیاقت علی نکیانہ وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ صبح 9بجے چک نمبر 75 اے 15ایل میں پڑھائی جائے گی

فاتحہ خوانی و دعائے مغفرتچک 76 بی پندرہ ایل میں اشفاق پھل  الیاس پھل کے بھائی کی فاتحہ خوانی کے موقع پر بقا خان نے شرکت ...
22/08/2026

فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت

چک 76 بی پندرہ ایل میں اشفاق پھل الیاس پھل کے بھائی کی فاتحہ خوانی کے موقع پر بقا خان نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🏠 ڈیرہ بقاء خان — سیاسی گپ شپ 🗣️ڈیرہ بقاء خان میں ایک اہم اور دوستانہ سیاسی بیٹھک ہوئی، جس میں ماسٹر اعجاز چدھڑ صاحب، سر...
16/08/2026

🏠 ڈیرہ بقاء خان — سیاسی گپ شپ 🗣️

ڈیرہ بقاء خان میں ایک اہم اور دوستانہ سیاسی بیٹھک ہوئی، جس میں ماسٹر اعجاز چدھڑ صاحب، سردار مدثر خان، افتاب خان، احمد دین بلوچ، اللہ رکھا بلوچ اور سردار محسن خان بلوچ نے شرکت کی۔

اس موقع پر علاقے کی موجودہ سیاسی صورتحال، باہمی روابط اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ علاقے کی بہتری، عوامی مسائل کے حل اور باہمی اتفاق و اتحاد کے لیے مل جل کر اپنا کردار ادا کرنا ضروری ہے۔

محفل میں سیاسی حالات پر کھل کر تبادلۂ خیال بھی ہوا اور آئندہ کے حوالے سے مختلف امور زیرِ بحث آئے۔.

پنجاب اسمبلی لاہور کا یادگار وزٹ۔۔۔ الحمدللہ، حیدر شاہ اور اشفاق خان کی کاوش سے بقاء خان کے صاحبزادے سجاد خان، بھانجے مع...
11/08/2026

پنجاب اسمبلی لاہور کا یادگار وزٹ۔۔۔

الحمدللہ، حیدر شاہ اور اشفاق خان کی کاوش سے بقاء خان کے صاحبزادے سجاد خان، بھانجے معصب خان بلوچ، کزن اختر سلطان، بھتیجے بلال خان اور کزن اعجاز خان کو پنجاب اسمبلی لاہور کا وزٹ کروایا گیا۔

اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا گیا، جمہوری نظامِ حکومت اور قانون سازی کے عمل سے آگاہی حاصل کی گئی۔ یہ دورہ نوجوانوں کے لیے ایک مفید، معلوماتی اور یادگار تجربہ ثابت ہوا۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنے علاقے اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

محبتیں عہدوں سے نہیں، خلوص سے بنتی ہیں۔موضع 75A/15L میں ڈیرہ بقاء خان پر سردار محسن خان، سردار مدثر خان اور سردار احمد د...
10/08/2026

محبتیں عہدوں سے نہیں، خلوص سے بنتی ہیں۔

موضع 75A/15L میں ڈیرہ بقاء خان پر سردار محسن خان، سردار مدثر خان اور سردار احمد دین کی خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دوستانہ ماحول میں گپ شپ، باہمی محبت اور علاقائی و سماجی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ اس بھائی چارے، اتفاق اور محبت کو ہمیشہ قائم رکھے، اور سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

بقاء خان بلوچ کے ساتھ دوست احباب کی خوشگوار ملاقات اور سیاسی و سماجی امور پر تفصیلی گپ شپ ہوئی۔ اس موقع پر سردار محسن خا...
08/08/2026

بقاء خان بلوچ کے ساتھ دوست احباب کی خوشگوار ملاقات اور سیاسی و سماجی امور پر تفصیلی گپ شپ ہوئی۔ اس موقع پر سردار محسن خان، فیہم خان، احمد دین خان، بشیر جندران اور ثناء اللہ خان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران باہمی اتحاد، علاقے کی ترقی، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے اتفاق کیا کہ عوامی خدمت، بھائی چارے اور باہمی مشاورت کے ذریعے علاقے کی مزید بہتری کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

نوابزادہ گروپانشاء اللہممبر صوبائی اسمبلی PP-209 نوابزادہ حسین خان نیازی نے چک نمبر 45/10-R میں بشیر اوڈ کی رہائش گاہ پر...
08/08/2026

نوابزادہ گروپ

انشاء اللہ
ممبر صوبائی اسمبلی PP-209 نوابزادہ حسین خان نیازی نے چک نمبر 45/10-R میں بشیر اوڈ کی رہائش گاہ پر آمد کی۔

اس موقع پر نوابزادہ حسین خان نیازی نے بشیر اوڈ کی ساس کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

اس موقع پر بقاء خان بلوچ اور ملک اجمل اعوان بھی نوابزادہ حسین خان نیازی کے ہمراہ موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

🇵🇰 جشنِ آزادی پاکستان – 14 اگست 🇵🇰نوابزادہ ایاز خان نیازی (NA-147)آزادی صرف ایک دن کا نام نہیں، بلکہ لاکھوں شہداء کی قرب...
07/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی پاکستان – 14 اگست 🇵🇰

نوابزادہ ایاز خان نیازی (NA-147)

آزادی صرف ایک دن کا نام نہیں، بلکہ لاکھوں شہداء کی قربانیوں کی امانت ہے۔ آئیں اس 14 اگست عہد کریں کہ اتحاد، اخوت، خدمتِ خلق اور وطن کی ترقی کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد!
جشنِ آزادی مبارک!

Address

75A/15L
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqa khan 15L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category