Beautiful khanpur hazara

Beautiful khanpur hazara Khanpur hazara is a beutiful village in kpk & around the world,
If you like this so like my page
Thn

29/03/2025

دال میں کچھ کالا ہے....غریبوں اور مظلوموں کی اواز .مظلوموں کا ساتھ دینے والے صحافی

چند دن پہلے ایک سوشل ورکر اور صحافی اپنی جان مال عزت خطرے میں ڈال کر پولیس کی شہریوں پر زیادتیوں کی مخالفت کرتا ہے اور مظلوم کا ساتھ دیتا ہے. اس میں واضح طور پر پولیس کی غلطی ہوتی ہے لیکن پولیس کے متعلق اہلکار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی اور الٹا اس پر اسی صحافی و سوشل ورکر کو دھمکیاں دی جاتی ہیں.

اس کے چند ہی دن بعد اسی شخص پر گاڑی میں عورت کو چھیڑنے کا الزام لگتا ہے کہ ایک پردہ پوش عورت شور مچاتی ہے اور فوری طور پر ایف آئی آر ہو جاتی ہے. تشدد ہوتا ہے. پھر اسی بندے کی تصویر اسی وقت حوالات میں لے کر فوراً وائرل کی جاتی ہے.

ہمیں یہ سارا معاملہ مشکوک لگتا ہے. ایسے لگ رہا ہے کہ ایک بندے کو پولیس کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے کی پاداش میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. صحافی ناہید اختر ایک سلجھا ہوا صحافی ہے اور اس کے زندگی بھر کے کردار کے ہزاروں گواہ ہیں.

لہذا ہم ڈی پی او سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس واقعہ کی صاف اور شفاف تحقیقات کروائی جائیں. کیونکہ ہمیں یہ بالکل واضح طے شدہ ڈرامہ لگتا ہے جس میں عورت کو بھی استعمال کیا گیا ہے. اور ظاہر ہے ہم سب اپنے ملک کی پولیس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ انتقامی کارروائی میں کس حد تک جا سکتے ہیں.

29/03/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

17/08/2022

*مٹی کے برتن کا استعمال*

مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے
اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن
یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،

2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی نہ جَمے،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،
سرسوں کا تیل جمتا نہیں،
یہ وہ واحد تیل ہے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے،
اِن شاء الله
کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے،

3- نمک (نمک بدلیں)
نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،

4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله نے مٹی میں رکھا ہے ،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر رکھی ہے ،
خدارا گُڑ استعمال کریں گڑ

5- پانی
انسان کے لیے سب سے ضروری چیز پانی ہے ،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں زمزم کا پانی سب سے بہترین پانی ہے،
اس کے بعد پھر پنچاب کا پانی ہے ،
اہم بات
کبھی بھی گندم کو چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ہے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ
ہمارے آقا کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
1- مٹی کے برتن،
2- سرسوں کا تیل،
3- گُڑ،
4- پتھر والا نمک،
اور
5- زمین کے اندر والا پانی،
یاد رہے یہ پانی مٹی کے برتن میں رکھ کر مٹی کے گلاس یا پیالے میں پئیں،
اس کے علاوہ گندم کا ان چھنا آٹا،

اب سوال یہ ہے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں ؟
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لیے لینی ہیں کہ اسی میں ہماری صحت ہے،
ہم پیدا بھی مٹی سے ہوئے ہیں اور واپس دفن بھی اسی مٹی میں ہونا ہے.

30/07/2021
26/07/2021

Heavy Rain

Address

Mohalla Najafpur
Khanpur

Telephone

+923345326281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful khanpur hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful khanpur hazara:

Share

Category