Haider Write's

Haider Write's ♡ أَشْھَــدُأَنَّ عَــلِیّــاً وَلِـیُّ اللّٰہ ♡

31/07/2026

اور یہ وہ لوگ تھے جنکے بڑوں کو مُولا عباس بادشاہ نے جنگِ سفین میں واصلِ جہنم کیا تھا۔ انکی ناجائز اُولاد بادشاہ مُولا عباس ع سے کربلا میں بدلے لینے آئی تھی۔ اُن سبکو شہزادہ قاسم ع نے واصلِ جہنم کیا اور انکے خیموں میں جا کر۔ اسی لئے جب شہزادہ قاسم ع نے رجس پڑھی تو اس میں کہا کہ میرے استاد کا نام بادشاہ عباس ع ہے۔۔۔ واہ واہ

14/07/2026

یزید اور اجدادِ یزید پر لعنت بےشمار؀

11/07/2026

تُم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے؀

08/07/2026

جنگ کرنے کی جو عباس ع اجازت پاتے۔ خون ہی بہتہ نہ پھر نہر میں بہتہ پانی ؀

01/07/2026

جس عمر میں حیدر ع کی ولایت نہیں ہے ؀

25/06/2026

شبِ عاشور عاشورہ کا وہ دن تھا جب حسین ع جیسا چاند عباس ع کی پناہ میں تھا۔

25/06/2026

ہائے مظلوم حُسین ع 💔😭😭

24/06/2026

Haaye Ali Akbarع💔

Address

Khaur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Write's:

Shortcuts

Share