18/09/2022
♥️💝💞✌️✌️
فنکشنل لیگ سندھ کے صوبائی نائب صدر، نوجوان لیڈر اور سندھ کے شہزادے، نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن، نوجوان اور بیباک سیاسی قیادت، حرجماعت اور فنکشنل کی ہردل عزیز شخصیت محترم جناب صاحب کو ان کے #جنم دن کے موقع پر سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور دعا کرتے ہیں کہ ان کو صحت ،تندرستی اور دراذی عمر عطا فرمائے، ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے، انکا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے
آمین ثم آمين 🤲
❣️🌹🥀💐🎂