MAK SPORTS

MAK SPORTS M-A-K SPORTS�
KHUIRATTA AJK
(4)

Best bowler of     کھوئی رٹہ سپر لیگ میں پرنس آف کشمیر کی زبردست گیند بازی اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا ک...
04/05/2026

Best bowler of
کھوئی رٹہ سپر لیگ میں پرنس آف کشمیر کی زبردست گیند بازی اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا 👍

چیمپین چیمپین 🏆محسن کشمیر کرکٹ کلبکھوئی رٹہ سپر لیگ کا میلہ لوٹ لیا 🔥💪پورے ایونٹ میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئےٹرافی اپ...
04/05/2026

چیمپین چیمپین 🏆
محسن کشمیر کرکٹ کلب

کھوئی رٹہ سپر لیگ کا میلہ لوٹ لیا 🔥💪
پورے ایونٹ میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے
ٹرافی اپنے نام کر لی 👑

✨ تیمور مرزا | سرمد حمید | ارشاد آفریدی & کمپنی
نے ہر میچ میں شاندار کھیل پیش کیا 🔥

🔥 یہ صرف جیت نہیں — حکمرانی ہے
🏆 True Champions Rise Above All

MULTAN SULTAN OUT OFF PSL11 SEASON🎯حیدرآباد کینگزمین نے ملتان سلطان کو شکست دینے کے حیدرآباد کینگزمین سمی فائنل کیلئے کو...
29/04/2026

MULTAN SULTAN OUT OFF PSL11 SEASON🎯
حیدرآباد کینگزمین نے ملتان سلطان کو شکست دینے کے حیدرآباد کینگزمین سمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور ملتان سلطان باہر ہوگیا 🎯🧐🤨

پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم _🔥پلیئر کے ساتھ اپ اینڈ ڈاؤن چلتا ر...
29/04/2026

پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
_🔥پلیئر کے ساتھ اپ اینڈ ڈاؤن چلتا رہتا ہے، ہر دن ایک جیسا نہیں ہوتا، میری کوشش ہوتی کہ کرکٹ پر فوکس رکھوں اور میچز جتاؤں: بابر اعظم

13/04/2026

Fahad Mian Chanu Batting🫀

10/04/2026

Junaid Shah🫀 Junaid Shah

آیا بادشاہ 🔥 انشاءﷲ پہلی بار کھوئی رٹہ کی سر زمین پر ينگ فائٹر بروٹ گالہ کرکٹ کلب ۔۔ كنفرم ٹیم ٹیم کپتان ۔۔ ناصر مقصود ر...
10/04/2026

آیا بادشاہ 🔥 انشاءﷲ پہلی بار کھوئی رٹہ کی سر زمین پر
ينگ فائٹر بروٹ گالہ کرکٹ کلب ۔۔ كنفرم ٹیم
ٹیم کپتان ۔۔ ناصر مقصود راجہ
اوپن پلیئرز ۔۔ خرم چکوال ، خرم رباڈا ، وقاص بنجرہ ، عامر سہیل
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK

08/04/2026

Sammad Bullat🔥

کنگ آف ایشیا خرم چکوال دھرکنہ کی سرزمین پر ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ ٹیپ بال کرکٹ کنگ ہے وہ سردار حسنین اور وسیم شنواری...
07/04/2026

کنگ آف ایشیا خرم چکوال دھرکنہ کی سرزمین پر ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ ٹیپ بال کرکٹ کنگ ہے وہ سردار حسنین اور وسیم شنواری کی پیس ہو عمران مہرو کی سپن ہو مکمل کنٹرول کے ساتھ پیس ہو سپن گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش چھکے لگائے میرے رائے میں ٹیپ بال کرکٹ خرم چکوال کے جتنی شاٹس لگانے کی رینج 360 ڈگری چھکے لگانے کی صلاحیت ہے شاید کی کسی اور بیٹسمین کے پاس ہے میں کہوں گا
استاد کنگ مسٹر 360 خرم چکوال 🏅🎖️

دا بوس آف ٹیپ بال تیمور مرزا دھرکنہ کلرکہار چکوال کی سرزمین پر پہلے سیمی فائنل میں 76 رنز کی اننگ اور پھر فائنل 142 رنز ...
07/04/2026

دا بوس آف ٹیپ بال تیمور مرزا
دھرکنہ کلرکہار چکوال کی سرزمین پر پہلے سیمی فائنل میں 76 رنز کی اننگ اور پھر فائنل 142 رنز کا تعاقب پورے پاکستان نے دیکھا کیا شاندار 50 پلس رنز کی اننگ کھیلی ساتھ میں حسن پینڈا نے بھی کل کمال کر ڈالا
میچ تو ہار گئے لیکن شائقین کرکٹ کا مزہ دوبالا کر دیا
کل کس کس نے ٹی ایم کی بیٹنگ دیکھی تھی سیمی فائنل اور فائنل میں ؟

Address

Tahsil Khuiratta Azad Kashmir District Kotli
Khuiratta
11200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAK SPORTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share