10/05/2026
قسم سے دل بہت اداس ہوا اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے 🤲 💔💔
بہت بڑا عم ہے اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
یقیناً یہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم جس حالت میں ہے اج کل کیا یہ حالت اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہونے کے قابل ہیں۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے ۔
کچھ اموات پورے گاؤں علاقے کا مشترکہ عم ہوتا ہے اور یہ ان میں سے ایک ہیں ۔
جاں اللہ تعالیٰ تمہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے 🤲