JUI Kheshgi

JUI Kheshgi یہ پیج خویشگی کی آواز کو بلند کرنے اور تمام مساٸل کو حل کرنے کے لٸے بنایا گیا ہے۔

Permanently closed.
25/11/2023
تمام دوست اس پیج کو لاٸک اور شٸیر کریں۔
13/07/2023

تمام دوست اس پیج کو لاٸک اور شٸیر کریں۔

12/12/2022

تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہے
ٹھنڈا دماغ ؛میٹھی زبان اور نرم دل
جیسا کہ مولانا 💯🇵🇰
Great mulana

11/12/2022

حافظ حسین احمد صاحب کو واپس جے یو آئی میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خوش آمدید کہتے ہیں (عارف کمال)

05/12/2022

کچھ لوگ یہ اعتراض کر رہے ہیں کہ مفتی حاکم علی حقانی صاحب کا جنازہ پڑھانا یا یہ خبر نشر ہونا بھی سیاست چمکانے کے لیے ہے تو خدا کا خوف کرو اور مثبت سوچ کے مالک بن کر یہ تصور کرو کہ اس انتہائی غم کے وقت کونسا سیاسی رہنما آیا ؟؟ بات سیاست چمکانے کی نہیں بات احساس اور غریب عوام کے غم میں شرکت کی ہے اور اس میں مفتی صاحب سب سے بازی لے گئے ہیں
جمعیت علماء اسلام نوشہرہ زندہ باد

29/12/2021

Address

Nowshera Kpk
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923139767665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Kheshgi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share