𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲-𝐊𝐔𝐒𝐓

  • Home
  • Pakistan
  • Kohat
  • 𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲-𝐊𝐔𝐒𝐓

𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲-𝐊𝐔𝐒𝐓 The official page of Waziristan Students Society-KUST.

The cabinet for session 2025-26👇
President: Irshad Dawar
G.S: Hikmat ullah Wazir
Chairman: Muhammad Noor Wazir

29/08/2026

لوڈ شیڈنگ نا منظور ❌.

کوهاټ یونیورسٹی کے ہاسٹلوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، لیکن اس کے باوجود ہاسٹل اور یونیورسٹی سے آگر کوئی سوال کرتا ہے تو سٹوڈنٹس پر ہاسٹل کی انتظامیہ کی طرف سے اپنی نالائقی اور نا اہلی کو چھپانے کے لیے سٹوڈنٹس کے آواز کو خاموش کرانے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا ہے۔ اور سٹوڈنٹس کو دھمکی آمیز طریقوں سے ٹارچر کیا جا رہا ہے ۔
شرم اور حیرانگی کی بات تو یہ ہے کہ واپڈا کی بجلی جب جاتی ہے، تو ساری یونیورسٹی کے لیے جنریٹرز چالو ہوتے ہیں لیکن ہاسٹلوں میں وہ سٹوڈنٹس جو پیسے ادا کرتے ہیں آٹھ، دس گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کا سامنا کر رہا ہے ۔

یاد رہے کہ رد عمل نرسنگ کے احتجاج سے کئ گناہ زیادہ ہوگا ۔

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی
انور کمال وزیر ۔






Free Youth Skill Development Program | Empowering Youth Through SkillsThe Directorate of Youth Affairs, Khyber Pakhtunkh...
28/08/2026

Free Youth Skill Development Program | Empowering Youth Through Skills

The Directorate of Youth Affairs, Khyber Pakhtunkhwa, in collaboration with TTSK Activity Hub, is launching the Youth Skill Development Program for young people from District Mohmand and District Waziristan.

The program offers practical training in Professional Communication & Mass Media and Generative AI, providing participants with relevant skills, knowledge and exposure to emerging opportunities.

📅 Starting: 02 September 2026
🕓 Time: 04:00–06:00 PM
📍 Venue: Plot No. 28, Sector E-8, Phase 7, Hayatabad, Peshawar
📞 For Details: 0332-5387169

🔗 Registration: https://forms.gle/Zx2N7VZeKFrM1FhK6

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

یہ شناختی کارڈ ہمیں میلا ہے کوہاٹ نیشینل بینک کے ساتھ   اگر کیس کا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے 03339628483کفایت الل...
28/08/2026

یہ شناختی کارڈ ہمیں میلا ہے کوہاٹ نیشینل بینک کے ساتھ اگر کیس کا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرسکتا ہے
03339628483
کفایت اللہ ولد محمدغنی
سکنہ محلہ قریش ڈاک خانہ عیدک تحصیل میر علی ضلع نارتھ وزیرستان.

مبارکباد ۔ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اسداللہ خان وزیر نے ایم فل سوشیالوجی (M.Phil Sociolog...
27/08/2026

مبارکباد ۔

ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اسداللہ خان وزیر نے ایم فل سوشیالوجی (M.Phil Sociology) میں اپنی آخری انٹرویو/وائیوا کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ 🎓

ان کا تحقیقی موضوع "دہشت گردی کے نفسیاتی، سماجی اور معاشی اثرات: شمالی وزیرستان کا ایک کیس اسٹڈی"
( Exploring the psycho-social and economic effects of terrorism : A case study of north waziristan ")
نہایت اہم، حساس اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنے علمی سفر کے دوران ایک ایسے موضوع کا انتخاب کیا جو نہ صرف شمالی وزیرستان کے عوام کی مشکلات کو علمی انداز میں اجاگر کرتا ہے بلکہ مستقبل میں امن، سماجی بحالی اور ترقی کے لیے بھی اہم رہنمائی فراہم کر سکتا ہے۔

اسداللہ خان وزیر کی یہ کامیابی ان کی محنت، لگن، علمی صلاحیت اور اپنے خطے کے لیے فکری وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یقیناً یہ کامیابی شمالی وزیرستان اور وزیر قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔

ہم اس شاندار کامیابی پر اسداللہ خان وزیر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علم و تحقیق کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کی صلاحیتوں کو قوم اور علاقے کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔

بہت بہت مبارک ہو اسداللہ خان وزیر!

آج کا یہ قدم، آنے والے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ 🌟







Don't waste your time...نیشنل محسن انسانیت سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم امتحانی مقابلہ ۔
24/08/2026

Don't waste your time...

نیشنل محسن انسانیت سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم امتحانی مقابلہ ۔

🎓 فخرِ وزیرستان — ایک اور روشن کامیابی۔ڈاکٹر زاہد سلار وزیر نے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے ڈاکٹر آف فزیکل...
24/08/2026

🎓 فخرِ وزیرستان — ایک اور روشن کامیابی۔

ڈاکٹر زاہد سلار وزیر نے کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی (DPT) کی ڈگری کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ 🎓

یہ کامیابی نہ صرف ڈاکٹر زاہد سلار وزیر اور ان کے خاندان کے لیے بلکہ پورے وزیرستان کے لیے باعثِ فخر اور خوشی ہے۔ تعلیم کے میدان میں ہمارے نوجوانوں کی مسلسل کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ وزیرستان کا باصلاحیت نوجوان ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہا ہے۔

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے ڈاکٹر زاہد سلار وزیر کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ 💐

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علم، عزت اور کامیابی کی مزید بلندیوں سے نوازے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ذریعے انسانیت اور اپنے علاقے کی خدمت کا ذریعہ بنیں۔

Congratulations Dr. Zahid Salar Wazir! 🎓❤️
Proud of you, Proud of Waziristan!






نکاح مبارک، زین اللہ وزیر! 🌸وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سابقہ صدر زین اللہ وزیر کو زندگی کے ایک نئے اور خوبصورت سفر کے آ...
19/08/2026

نکاح مبارک، زین اللہ وزیر! 🌸

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے سابقہ صدر زین اللہ وزیر کو زندگی کے ایک نئے اور خوبصورت سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو محبت، خلوص، سکون اور خوشیوں سے بھر دے، اور دونوں کو ایک دوسرے کے لیے باعثِ رحمت و سکون بنائے۔ 🤲

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ پاک آپ دونوں کی ازدواجی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں، برکتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے، اور آپ کا یہ خوبصورت سفر ہمیشہ محبت اور احترام کے ساتھ جاری و ساری رہے۔ آمین۔

زین اللہ وزیر صاحب! آپ کو اور آپ کے پورے خاندان کو وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے شادی مبارک ہو۔

نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ
وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کسٹ۔

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کے لیے پہلا ٹیسٹ کل منعقد ہوگا ۔Time: 9:30 am...
20/07/2026

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کے لیے پہلا ٹیسٹ کل منعقد ہوگا ۔

Time: 9:30 am.

Admission has started 🔊🔊🔊 Last date for apply 17 August 2026.Kohat university of science and technology...
12/07/2026

Admission has started 🔊🔊🔊

Last date for apply 17 August 2026.

Kohat university of science and technology...

Sign day 🎓  مبارکباد 🎓 ❤️  وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ممبر کاشف وزیر نے کوہاٹ یونیورسٹی سے بی ایس ٹورزم اینڈ ہاسپیٹلیٹی...
30/06/2026

Sign day 🎓

مبارکباد 🎓 ❤️

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ممبر کاشف وزیر نے کوہاٹ یونیورسٹی سے بی ایس ٹورزم اینڈ ہاسپیٹلیٹی ( BS tourism and hospitality) میں گریجویشن مکمل کی ۔

کاشف وزیر جنوبی وزیرستان وانا سے تعلق رکھتا ہے ۔

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کوہاٹ یونیورسٹی اس لمحے پر فخر محسوس کرتا ہے اس امید کے ساتھ کہ کاشف وزیر اپنی تعلیمی قابلیت کے زریعے اپنی قوم،گاؤں کے لئے بے جاں قربانی دے کر خدمات انجام دیں گے ۔

وزیرستان سٹوڈنٹس سوسائٹی کوہاٹ یونیورسٹی اس کامیابی پر کاشف وزیر، ان کے اہلِ خانہ اور پوری قوم کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہے ۔

𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲-𝐊𝐔𝐒𝐓






Address

Waziristan Room, B1 Hostel, KUST
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐞𝐭𝐲-𝐊𝐔𝐒𝐓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share