Social Kohati

Social Kohati My name is Baz Muhammad Khattak.am a member of Aman committee Kohat & Teshil Main Bazar Sadar.

07/09/2026
کوہاٹ علاقہ جنگل خیل چارباغ سے فائرنگ
06/09/2026

کوہاٹ علاقہ جنگل خیل چارباغ سے فائرنگ

06/09/2026

ختم نبوت زندہ باد

💔 افسوسناک خبرمحب اللہ باجوڑے، دکاندار کوہاٹ مرکزی بازار، کے بیٹے اور ضیاء اللہ کے بھائی امداد اللہ کار حادثے میں جاں بح...
06/09/2026

💔 افسوسناک خبر

محب اللہ باجوڑے، دکاندار کوہاٹ مرکزی بازار، کے بیٹے اور ضیاء اللہ کے بھائی امداد اللہ کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
مرحوم کا نماز جنازہ کل7 ستمبر بروز پیر بوقت 4 بجےشمشیگر قلعہ کلان ماموند ضلع باجوڑ میں ادا کے جائے گے
رابطہ نمبر 03239980344

06/09/2026

الحمداللہ جگہ کم پڑ گئی
کوہاٹ 28 ویں سالانہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس
کمپنی باغ کوہاٹ کے مناظر
Social kohati

06/09/2026

61st Defence and Martyrs Day was commemorated at Thall Cantonment with a solemn wreath laying ceremony at Yadgar-e-Shuhada. General Officer Commanding 9 Division paid tribute to the sacrifices of Shuhadas and expressed gratitude to the Ghazis and families of the martyrs. Special prayers for the peace, security, stability and prosperity of Pakistan were also made. Military officials expressed that the legacy of our heroes solidifies our resolve to uproot and completely eradicate the scourge of terrorism.

61 ویں یومِ دفاع و شہداء کے سلسلے میں ٹل کینٹ میں یادگارِ شہداء پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جنرل آفیسر کمانڈنگ 9 ڈویژن نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور غازیوں اور شہداء کے خاندانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے امن، سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ فوجی حکام نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ ہمارے ہیروز کی شاندار روایات دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور اس کا مکمل خاتمہ کرنے کے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں ۔

📢 اہم اپیل برائے گمشدہ رقمشاکر امیر صاحب، سکنہ محلہ سکندر خان شہید (ہندو محلہ)، مصطفیٰ بازار کے 10,000 روپے محلے یا بازا...
06/09/2026

📢 اہم اپیل برائے گمشدہ رقم

شاکر امیر صاحب، سکنہ محلہ سکندر خان شہید (ہندو محلہ)، مصطفیٰ بازار کے 10,000 روپے محلے یا بازار میں کہیں گر گئے ہیں۔

رقم ایک شاپر میں تھی اور وہ بجلی کا بل جمع کروانے کے لیے لے کر جا رہے تھے۔ شاکر امیر صاحب انتہائی غریب اور مستحق آدمی ہیں، اس لیے یہ رقم ان کے لیے بہت اہم ہے۔ 🙏

اگر کسی بھائی کو یہ رقم یا شاپر کہیں سے ملا ہو تو براہِ کرم انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس نمبر پر رابطہ کرکے رقم واپس کر دیں:

📞 0332-9799419

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ رقم اصل مالک تک پہنچ سکے۔

Address

Main Bazar Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Kohati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category